میں تو سمجھا تھا کہ یہ بات آپ کو پسند نہیں آئے گی، لیکن آپ تو کسی لڑکی کو اپنی یاد دلانے کے لیے "منشیات فروش" بننے کو بھی تیار ہیں، کوئی خدا کا خوف کریں خان صاحب یہ کدھر دھیان ہے آپ کا، کن چکروں میں ہیں، کن خیالوں میں ہیں۔ اس عمر میں خواب کاسنی اور گلابی ضرور ہوتے ہیں لیکن آپ تو کالے خواب دیکھ...