میری "بھارت یاترا" عرف "آزادی کے بعد انڈیا کی سیاسی تاریخ کا مطالعہ" کا اگلا پڑاؤ۔
بھارت کے شاید سب سے متنازعہ لیڈر ایل کے آڈوانی کی خودنوشت سوانح "مائی کنٹری مائی لائف" My Country My Life
آڈوانی صاحب سندھی ہیں اور سندھ سے محبت ان کے دل میں اتنی ہی ہے جتنی "بھارت ماتا" کے لیے اور اس کا اظہار...