امریکہ کے ساتھ تو خیر پاکستان کا کوئی موازنہ بنتا ہی نہیں ہے۔ بنتا تو انڈیا کے ساتھ بھی نہیں ہے، مثلا انڈیا کی صرف آئی ٹی کے متعلقہ ایکسپورٹس پاکستان کی کل ایکسپورٹس سے قریب قریب تین گنا ہیں اور کل ایکسپورٹس میں قریب قریب ایک اور دس کا تعلق ہے۔ اس لحاظ سے پاکستانی اشتہارات کا خرچ ایک ارب سالانہ...