نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    من از جفاش نترسم ولے ازاں ترسم کہ عمرِ من بجفا کردنش وفا نکند نورالدین محمد قراری گیلانی میں اُس کی جفاؤں سے نہیں ڈرتا بلکہ مجھے اِس بات کا ڈر ہے کہ میری عمر اُس کے جفا کرنے کے ساتھ وفا نہیں کرے گی (میری عمر پہلے ختم ہو جائے گی)۔
  2. محمد وارث

    تعارف امامیات ۔ تعارف

    خوش آمدید محترمہ!
  3. محمد وارث

    چوتھی شادی

    اک تم ہی نہیں تنہا،"چاروں کے لیے رُسوا" اس شہر میں تم جیسے، دیوانے ہزاروں ہیں :hatoff:
  4. محمد وارث

    چلم کا علم

    چرس اور گانجا منشیات کی قسمیں ہیں جنہیں تمباکو کے ساتھ پیا جاتا ہے، اور یہ مختلف طریقوں سے ہو سکتا ہے جیسے سگریٹ میں بھر کر یا چلم میں بھر کر، یعنی چلم ان کو استعمال کرنے کی ایک چیز ہے۔ افیون یا افیم بھی نشے کی ایک چیز ہے لیکن یہ تمباکو کے ساتھ استعمال نہیں ہوتی بلکہ کھائی جاتی ہے۔ اس میں مارفین...
  5. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    در بیابانِ طلب راہبرے نیست مرا سرِ پرواز ببالِ دگرے نیست مرا صائب تبریزی بیابانِ طلب میں کوئی بھی راہبر میرے لیے نہیں ہے (میرا کوئی راہبر نہیں ہے) کہ دوسروں کے بال و پر سے پرواز کرنا میرے لیے نہیں ہے۔
  6. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ ترمیم دو تہائی اکثریت کی بجائے سو فیصد متفقہ فیصلے سے ہوتی ہے اور ظاہر ہے اس صورت میں تو ہم "وچار" تو کر سکتے ہیں لیکن ترمیم نہیں :)
  7. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    'لا' کا اس سے بہتر اور منحوس مارا استعمال آج تک نہیں دیکھا، مدر ان لا میں بھی نہیں :)
  8. محمد وارث

    مبارکباد تُم جئیو ہزاروں سال!

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو بلال صاحب!
  9. محمد وارث

    تعارف La Alma

    جی آپ نے درست فرمایا کہ میٹا فزکس فلسفے کی ایک شاخ ہے لیکن اس کو فزکس نہیں کہتے، بلکہ جیسا کہ اوپر لکھا کہ جب ارسطو کی تمام تحاریر کو مرتب کیا جا رہا تھا تو ایڈیٹر کو کچھ ایسے متفرق مضمون ملے جس کو اُس نے فزکس کی تحاریر کے بعد ایڈیشن میں رکھا اور خود سے اس حصے کو میٹا فزکس کا نام دے دیا یعنی وہ...
  10. محمد وارث

    تعارف ایاز وسیر۔۔

    خوش آمدید ایاز صاحب!
  11. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    چار ضرب اٹھارہ کیوں صاحب، چار ضرب چار ضرب چار جمع چار جمع چار کیوں نہیں؟ :)
  12. محمد وارث

    تعارف La Alma

    فزکس طبیعات ہے اور معروف سائنسی علم ہے۔ میٹا فزکس ما بعد الطبیعات ہے، کہتے ہیں اس کو ما بعد الطبعیات اس لیے کہتے ہیں کہ ارسطو کے شاگرد اس کا کام جب کمپائل کر رہے تھے تو کچھ متفرق مضامین اور موضوعات تھے جسے انہوں نے طبعیات کے بعد رکھ کر ما بعد الطبعیات کہہ دیا۔ بڑے بڑے نامور لو گ اس کے دلدادہ رہے...
  13. محمد وارث

    اردو ہے جس کا نام

    معذرت کے ساتھ برادرم،۔۔۔۔۔ "دیوار" کج :)
  14. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کوئی ایسی ویسی چوہدری صاحب، ربع صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں، توبہ توبہ، توبہ توبہ= توبہ x چار :)
  15. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اجی حسرتوں کا کیا، چار نہ سہی بہتر سہی، ہماری گنتی تو اب بہتر سے بھی بہت آگے نکل چکی، ہم ہیں تو ابھی راہ میں ہیں حورِ جناں اور :)
  16. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    جی آ چوہدری صاحب، لاہور کا ڈسا دوسرا قدم نہیں اُٹھا سکتا، اور آنکھ تو ایک بھی نہیں اُٹھا سکتا :LOL:
  17. محمد وارث

    اردو ہے جس کا نام

    سُنا ہے "مشکور" ، مشکور ہونے کے معنوں میں ترقی کر کے اب غلط العوام سے غلط العام فصیح کے درجے پر فائز ہو چکا ہے :)
  18. محمد وارث

    اردو ہے جس کا نام

    فراغ دلی یقینا درست لفظ ہے، فراخ دلی اور کشادہ دلی بھی اسی قبیل کے ہیں :)
  19. محمد وارث

    تعارف میں اور آپ!

    یہ بھی تو ماضی کو یاد کر کے بہت سرو و غیر سرد آہیں صبح و شام بھر رہے تھے :)
  20. محمد وارث

    اردو ہے جس کا نام

    برصغیر سے باہر تو شاید "ڈکیتی " اور"شاہی " مترادف رہے ہیں :LOL:
Top