فَلَمْ أَرَ كالأَيَّامِ لِلْمَرْءِ وَاعِظاً
وَلاَ كَصُروُفِ الدَّهْرِ لِلْمَرْءِ هَادِيَا
(نامعلوم)
"برای مرد مثلِ روزگار پندآموزی بِه ندیدم،
و نه از حوادثِ دهر برای مرد رهنمای (بهتری)."
میں نے مرد کے لیے زمانے جیسا خوب کوئی نصیحت آموز نہیں دیکھا،
اور نہ مرد کے لیے حوادثِ دہر سے بہتر کوئی...