نتائج تلاش

  1. حسان خان

    ایرانی شہر قزوین اور اُس کی چند تاریخی یادگاریں

    قزوین کی مسجدِ جامعِ عتیق، جو مسجدِ جامعِ قزوین کے نام سے مشہور ہے، ایران کی ایک قدیم ترین اور بے نظیر ترین مسجد ہے، جس میں مختلف ادوار کے معماری شیوے بخوبی دیکھے جا سکتے ہیں۔
  2. حسان خان

    ایرانی شہر قزوین اور اُس کی چند تاریخی یادگاریں

    عمارتِ چہل ستونِ قزوین۔۔۔ یہ عمارتی مجموعہ کہ جس کا صرف یہ کاخِ کوچک باقی رہا ہے، شاہ تہماسب صفوی کے زمانے کے سلطنتی کاخوں میں سے تھا۔ یہ عمارت شہرِ قزوین کے مرکز میں میدانِ آزادی میں واقع ہے۔ صفوی دور کے اوائل میں، کہ جب قزوین ایران کا پایتخت تھا، یہ عمارت کُلاہِ فرنگی کے نام سے مشہور تھی۔
  3. حسان خان

    ایرانی شہر قزوین اور اُس کی چند تاریخی یادگاریں

    'دروازۂ تہرانِ قدیم' یا 'دروازۂ قدیمِ تہران' قزوین کی جنوب شرقی سمت میں واقع تاریخی دروازہ ہے جہاں سے تہران سے قزوین آنے والا راستہ قزوین میں داخل ہوتا تھا۔
  4. حسان خان

    ایرانی شہر قزوین اور اُس کی چند تاریخی یادگاریں

    صفوی اور قاجاری دور کی یادگار بازارِ قزوین
  5. حسان خان

    ایرانی شہر قزوین اور اُس کی چند تاریخی یادگاریں

    مسجدِ جامع کا آب انبار قزوین کے قدیم و بزرگ آب انباروں میں سے ایک ہے جو قرنِ یازدہمِ ہجری کے اواخر میں شاہ سلیمان صفوی کے ایک امیرِ لشکر علی خان کے توسط سے تعمیر ہوا تھا۔ × آب انبار = پانی محفوظ کرنے کی جگہ
  6. حسان خان

    ایرانی شہر قزوین اور اُس کی چند تاریخی یادگاریں

    عمارتِ چہل ستونِ قزوین۔۔۔ یہ عمارتی مجموعہ کہ جس کا صرف یہ کاخِ کوچک باقی رہا ہے، شاہ تہماسب صفوی کے زمانے کے سلطنتی کاخوں میں سے تھا۔ یہ عمارت شہرِ قزوین کے مرکز میں میدانِ آزادی میں واقع ہے۔ صفوی دور کے اوائل میں، کہ جب قزوین ایران کا پایتخت تھا، یہ عمارت کُلاہِ فرنگی کے نام سے مشہور تھی۔
  7. حسان خان

    ایرانی شہر قزوین اور اُس کی چند تاریخی یادگاریں

    سردرِ عالی قاپو صفوی دور کی اہم عمارتوں میں سے ایک ہیں جو شہرِ قزوین کے مرکز میں واقع ہے۔ اِس عمارتی مجموعے کے سات در تھے، جن میں سے ایک در کا نام 'عالی قاپو' (درِ عالی) تھا، لیکن اب بجز عالی قاپو دیگر دروں کا کوئی نشان باقی نہیں رہا ہے۔
  8. حسان خان

    ایرانی شہر قزوین اور اُس کی چند تاریخی یادگاریں

    قزوینِ کی عمارتِ شہرداری قاجاری دور سے تعلق رکھتی ہے اور قزوین کی خیابانِ شہرداری میں واقع ہے۔ یہ عمارت ایران کی اولین بلدیاتی عمارت ہے۔
  9. حسان خان

    ایرانی شہر قزوین اور اُس کی چند تاریخی یادگاریں

    مسجد النبی، قزوین کی ایک وسیع ترین و باعظمت ترین مسجد ہے اور معماری اسلوب، عمارتی استواری و استحکام، اور حُسنِ سلیقہ کے لحاظ کے اِس کا شمار ایران کی معدودے چند چار ایوانی مساجد میں ہوتا ہے۔
  10. حسان خان

    ایرانی شہر قزوین اور اُس کی چند تاریخی یادگاریں

    قزوین کی مسجدِ جامعِ عتیق، جو مسجدِ جامعِ قزوین کے نام سے مشہور ہے، ایران کی ایک قدیم ترین اور بے نظیر ترین مسجد ہے، جس میں مختلف ادوار کے معماری شیوے بخوبی دیکھے جا سکتے ہیں۔
  11. حسان خان

  12. حسان خان

    ایرانی شہر قزوین اور اُس کی چند تاریخی یادگاریں

    عمارتِ چہل ستون، ایک ہشت گوشہ عمارت ہے جو تقریباً ۵۰۰ میٹر مربع کے رقبے پر دو منزلوں میں تعمیر ہوئی تھی، اور جو اب قزوین کے عجائب خانۂ خطّاطی میں تبدیل ہو چکی ہے۔ × ہشت گوشہ = octagonal
  13. حسان خان

    ایرانی شہر قزوین اور اُس کی چند تاریخی یادگاریں

    قزوین صفوی حکومت کے دوران ۵۷ سال تک مملکتِ ایران کا پایتخت رہا تھا، اور اِسی وجہ سے یہاں کئی تاریخی اماکن و عمارات موجود ہیں۔ قزوین کو ایرانی خطّاطی کا دارالحکومت کہا جاتا ہے۔ یہاں پر کارواں سرائے سعدالسلطنہ، میمون قلعہ، حمامِ قجر، آب انبارِ سردار، پیغمبریہ، کاخِ چہل ستون، امام زادہ حسین،...
  14. حسان خان

    تہران اِن روزوں

    ختم شد!
  15. حسان خان

    تہران اِن روزوں

    حال و هوایِ این روزهایِ تهران عکاس: محمّد سبحان تاریخ: ۵ فروردین ۱۳۹۶هش/۲۵ مارچ ۲۰۱۷ء ماخذ
  16. حسان خان

    تہران کی شاہراہِ محمد علی جناح

    ابھی ایک ایرانی اخبار کے توسط سے معلوم ہوا ہے کہ ایرانی دارالحکومت تہران میں بانیِ پاکستان محمد علی جناح کے نام سے موسوم ایک بزرگ راہ، یعنی شاہراہ، موجود ہے۔ یہ شاہراہ ایران کے غربی حصے میں واقع ہے، اور میدانِ آزادی سے شروع ہو کر تہرانی محلّے صادقیہ کے میدانِ فَلَکۂ دوم پر جا کر ختم ہوتی ہے۔...
  17. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گفتم بگریم تا اِبِل چون خر فرو مانَد به گِل وین نیز نتوانم که دل با کاروانم می‌رود (سعدی شیرازی) میں نے کہا کہ [اِس قدر] روؤں کہ شُتُر خر کی طرح گِل میں پھنس جائے؛ لیکن میں یہ بھی نہیں کر سکتا کیونکہ کاروان کے ساتھ میرا دل (یا محبوب) جا رہا ہے۔ × شُتُر = اونٹ؛ گِل = کیچڑ
  18. حسان خان

    اس فارسی شاعری کا اردو ترجمہ چاہیے

    گفتم بگریم تا اِبِل چون خر فرو مانَد به گِل وین نیز نتوانم که دل با کاروانم می‌رود (سعدی شیرازی) میں نے کہا کہ [اِس قدر] روؤں کہ شُتُر خر کی طرح گِل میں پھنس جائے؛ لیکن میں یہ بھی نہیں کر سکتا کیونکہ کاروان کے ساتھ میرا دل (یا محبوب) جا رہا ہے۔ × شُتُر = اونٹ؛ گِل = کیچڑ
  19. حسان خان

    عربی شاعری مع اردو ترجمہ

    خفِّفِ السَّيْرَ واتَّئِدْ يا حادي إنّما أنْتَ سائِقٌ بِفُؤادي (إبن الفارض) اے ساربانِ حُدی خواں! حرَکت کو کم کر دو اور آہستہ تر ہو جاؤ کہ تم میرے دل کو لیے چل رہے ہو۔
  20. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    شب تا سحر می‌‌نغْنوم، واندرزِ کس می‌نشْنوم وین ره نه قاصد می‌روم، کز کف عِنانم می‌رود (سعدی شیرازی) میں شب سے سَحَر تک نہیں سوتا اور کسی کی نصیحت نہیں سنتا؛ اور یہ راہ مَیں قصداً نہیں چل رہا، بلکہ میرے کف سے لگام جا رہی ہے۔ (یعنی میں اپنے دست سے اختیار گنوا چکا ہوں اور بے اختیار راہ طے کر رہا ہوں۔)
Top