بُوَد آفت ز برقِ حُسنِ خود هر جای خوبان را
که هست از پرتوِ خود مِهرِ عالمتاب در آتش
(میرزا محمد سِیَر)
ترجمہ: خوبصورت لوگوں کو اپنے حُسن کی بجلی سے ہر جگہ تکلیف پہنچتی ہے۔ جیسا کہ دنیا کو روشن کرنے والا سورج اپنی شعاعوں کی وجہ سے آگ میں جل رہا ہے۔
تشریح: سورج جسے آفتابِ عالم تاب کا نام دیا جاتا...