سر آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے ٹیگ کیا میں آپ سے متفق ہوں زبردست کی ریٹنگ بھی کردی - سر آپ کی خدمات ملک کے لیے
بیشمار ہیں میں آپ کی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں - سر میں تو بیرون ملک مقیم ہوں تعلیم کے غرض سے تو سر میں پاکستان کے حق میں
یا اُس کی محبت میں کوئی بات کروں تو کچھ عظیم لوگ ناراض ہوتے ہیں...