نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    I'm Pakistan

    I am a proud Pakistani
  2. زبیر مرزا

    ہماری توجہ کے طالب ننھے فرشتے

    جزاک اللہ میرانیس آپ نے حوصلہ دیا دل خوش کردیا - اللہ کریم آپ کو اورآپ کے اہل وعیال کو خیرکثیرعطا فرمائے ان شاء اللہ یہ جو درد دل میں جاگا ہے یہ سوئے گا نہیں جو خواب جاگتی آنکھوں سے دیکھ رہا ہوں آپ احباب کے تعاون سے اوراللہ کی رضا سے تعبیر کی صورت پائے گا- اس کاروان خیر کی منزل ان معصوموں کی مدد...
  3. زبیر مرزا

    Let's Make Pakistan Thalassemia Free

    Let's Make Pakistan Thalassemia Free
  4. زبیر مرزا

    ہماری توجہ کے طالب ننھے فرشتے

    بہت شکریہ نایاب بھائی :bighug: اللہ کریم آپ کوخیرکثیرعطا فرمائے اور آپ کے جان ، مال اوراہل وعیال پر رحمتیں نازل فرمائے ان شاءاللہ ہم سب اس کارخیر میں اپنی استطاعت کے مطابق بڑھ چڑھ کے حصہ لیں گے قرۃالعین اعوان تعبیر باباجی توجہ فرمائیں
  5. زبیر مرزا

    گوگل بھی جشنِ آزادی منائے گا

    گوگل کا ایک ڈئیزائین سیکشن Doodles ہے جو یہ لوگو ڈئزائین کرتا ہے تمام دنیا میں تہواروں کی مناسبت سے ایک باردلچسپ ڈاکومینٹری سی - بی-ایس پردیکھی تھی - ایک مختصر فلم ہے Doodles سے متعلق یہ دیکھ لیں
  6. زبیر مرزا

    ہماری توجہ کے طالب ننھے فرشتے

    شکریہ عدیل بھائی آپ سے صاحب استطاعت اور درد دل رکھنے والے احباب ہی انسانیت کی فلاح کے ضامن ہیں اور ان معصوموں کا آسرا آپ سب دوست اس پرغورفرمائیں اور حسب توفیق ان ناداراوربیمار بچوں کی دادرسی کریں - یہی اللہ تعالٰی کی دی ہوئی نعمتوں کا شکرکرنے کا مؤثرطریقہ ہے کہ لاچار اور بیمار انسانوں کی مدد کی...
  7. زبیر مرزا

    مزہ تو تب ہے جب باہر شام ڈھل رہی ہو اور آپ کے اندر سورج طلوع ہو رہا ہو!

    یقین کامل ہو اللہ کی ذات پرمکمل بھروسہ اورایمان ہو تو مشکلات میں ایک ڈھارس رہتی ہے تعمیری اور مثبت سوچ ہو تو مشکلات کو شکست دی جاسکتی ہے ان سے مقابلہ کیا جاسکتا ہے ان کو جھیلنے کی ہمت آجاتی ہے
  8. زبیر مرزا

    اے پاک سر زمیں!

    السلام علیکم پاکستان نے مجھے شناخت دی ، تعلیم دی ، گھردیا اور وطنیت عطا کی- اب مجھے اس کے لیے کچھ کرنا ہے میرے فرائض لامحدود ہیں مجھے اس کے لیے مثبت اور تعمیری کام کرنے ہیں- اس کی آزمائش کے اس کڑے دور میں اس کا ساتھ نبھانا اسے اپنی تعلیم سے اپنی صلاحیتوں سے کوشیشوں سے اس کی آبیاری کرنی ہے -...
  9. زبیر مرزا

    ’انچاس فیصد امریکہ کو دشمن تصور کرتے ہیں‘

    السلام علیکم سر ہمارے دشمن کوئی اور نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ہم خود ہیں - اخلاق ، تحمل ، برداشت سے محروم ناشکرے اورتنقیدی ہرچیزکا تاریک پہلودیکھنے والے ہمیں کسی غیر نے کیا نقصان پہنچانا ہے جب تعمیری کاموں اور فرائض سے عدم توجہ اور سہل پسندی عادت بن جائے - حقوق کا رونا روتے رہنا مشغلہ ہو اور ایس-ایم- ایس...
  10. زبیر مرزا

    ہماری توجہ کے طالب ننھے فرشتے

    جزاک اللہ محمود بھائی دل خوش کردیا :bighug: اللہ تعالٰی آپ کے جان ومال اور اہل وعیال پررحمتیں اوربرکتیں نازل فرمائے خون کا عطیہ اور مالی مدد ان معصوم فرشتوں کے لیے ہماری ذمہ داری ہونی چاہیے آپ سے اُمید ہے کہ آپ ان شاءاللہ اس کارخیر میں ضرورحصہ لیں گے میں یہاں اپنے دوستوں اور حلقہ احباب میں...
  11. زبیر مرزا

    حفیظ تائب اے سرورِ دیںً نور ہے یکسر تری سیرت

    سبحان اللہ جزاک اللہ اللہ تعالٰی آپ کے علم وعمر میں برکتیں اوررحمتیں شامل فرمائے
  12. زبیر مرزا

    ہماری توجہ کے طالب ننھے فرشتے

    الف نظامی بھائی محمود احمد غزنوی چھوٹاغالبؔ عدیل منا آپ کی توجہ درکار ہے
  13. زبیر مرزا

    ہماری توجہ کے طالب ننھے فرشتے

    اسلام آفاقی مذہب ہے جورنگ ونسل سے ماوراء ہے،جغرافیائی حدود سے بالا تر ہے،وہ کسی زمان ومکان میں محدود نہیں،اسلام کے احکامات اورتعلیمات میں آفاقیت ہے،اللہ تعالی صرف مسلمانوں کارب نہیں ،وہ سارے جہانوں کا پروردگار ہے۔اللہ تعالی نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو صرف مسلمانوں کے لئے رحمت بناکر نہیں...
  14. زبیر مرزا

    *عید الفطر کی تیاری*

    جزاک اللہ اللہ تعالٰی تمام مسلمانوں کو عید کی خوشیاں اور اسے صحیح اندازمیں منانے کی توفیق عطا فرمائے اوران خوشی کے لمحات میں غریب، بیماراور بے کس ولاچارافراد کی مدد کرکے دین ودنیا کی دائمی اوراصلی خوشیوں سے ہمیں ہمکنار کرے
  15. زبیر مرزا

    ہماری توجہ کے طالب ننھے فرشتے

    خون کا عطیہ دینا صحت کے لیے مفید ہے طبی ماہرین کا کہناہے کہ ہمیں چاہئے کہ سال میں کم از کم دو سے تین بار خون کا عطیہ دیں تاکہ اسپتالوں میں خون کی کمی کوپورا کیا جاسکے دیگر صورت میں کسی بھی ناگہانی صورت حال کے دوران ہونے والے زخمیوں،مختلف اسپتالوں آپریشن کی غرض سے داخل مریضوں اور تھلیسیمیا کے...
  16. زبیر مرزا

    حفیظ تائب مہر ھدی ہے چہرہ گلگوں حضور کا

    سبحان اللہ جزاک اللہ الف نظامی بھائی اللہ کریم آپ کو خیرکثیر عطا فرمائے
  17. زبیر مرزا

    تاجدارِ شہادت پہ اربوں سلام --- روح الحسنین معین

    سبحان اللہ جزاک اللہ اللہ تعالٰی آپ کے علم وعمر میں رحمتیں وبرکتیں شامل فرمائے
  18. زبیر مرزا

    حفیظ تائب دے تبسم کی خیرات ماحول کو

    سبحان اللہ جزاک اللہ اللہ تعالٰی آپ کے علم وعمر میں برکتیں عطا فرمائے
  19. زبیر مرزا

    ہے مصرعہ آخرِ رباعی کی طرح

    سبحان اللہ بہت خوب جناب
Top