چاندمیری زمیں پھول میرا وطن
چاند میری زمیں پھول میرا وطن
چاند میری زمیں پھول میرا وطن
میرے کھیتوں کی مٹی میں لعلِ یمن
چاند میری زمیں پھول میرا وطن
چاند میری زمیں پھول میرا وطن
میرے ملاح لہروں کے پالے ہوئے
میرے دہکاں پسینوں کے ڈھالے ہوئے
میرے مزدور اس دور کے کوہکن
چاند میری زمیں پھول میرا وطن...