ماشاءاللہ فہیم بھائی ٹیکسٹائل اور گارمنٹ میں تو مجھے بہت دلچسپی ہے :)
دوسال فیشن ڈئیزائین بھی پڑھا :) ہمارے دوست کا کاروبار ہے طارق روڈپر کُرتا گلی میں جب جانا ہوتا ہے
وہ کچھ ڈئیزائین ہم سے زبردستی بنوالیتے ہیں :)
( مجھ سے کاہل سے کام کرانا کچھ آسان نہیں کیوں سعود بھائی :)