زبردست جناب بڑی عمدہ منظرنگاری کی آپ نے اور روداد سفر کے ساتھ تجزیہ نگاری اور ایک لطیف انداز میں طنز
کرکے مسئلے کی سنگینی کو رنگین انداز میں بیان کردیا:)
سیٹ آگے کرنے کی مجھے سمجھ چند سطور کے بعد آئی کہ آپ کی مرادکرسی کی پُشت سیدھی (آگے کرنے) سے تھی :)
ویسے ایسی صورتحال کا سامنا بارہ گھنٹے کے...