شام میں عجیب بے کلی سی تھی اُداسی تھی خاموشی تھی کہ ایسے میں دروازہ بجا لوصاحب دیس کی خوشبو آپہنچی ہمارے دروازے تک-
خیر خیریت پوچھی اور چہرہ سوال بن گیا میری کتابیں؟
ہینڈکیری سے دوکتابیں نکال کر ہمارے حوالے کردی گئیں - بانو آپا کا دست شفقت گویا دلاسہ بن
کراُ ن کی کتابوں کی صورت میں آگیا :)...