نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    شمشاد بھائی آپ کے لیے جان دے سکتے ہیں مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افطار میں سے سموسے نہیں :)
  2. زبیر مرزا

    عید کی تیاریاں اور خوشیاں

    وعلیکم السلام تو آگئیں محفل کی آفیشل اینکرسوالات کے ساتھ :) اورجناب جواب نا دے کر ہم نے مرنا ہے کیا عین عید کے قریب :) 1)عید کے چاند کا اعلان سنتے یا دیکھتے ہی آپ کیا دعا مانگتے ہیں اور پہلا کام کیا کرتے ہیں مارکیٹ کا چکر یا کچن کا رخ یا ؟؟؟ والدین کے لیے دعا ، خاندان اورملک وقوم کی سلامتی کی...
  3. زبیر مرزا

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    سب سے پہلے تو آپ کی واقفیت کو شمشاد بھائی آگے آئیں گے اور سموسے چھوڑ کر ( جو دورہ گئے ہیں پلیٹ میں) اپنا تعارف کرائیں - ہم توشمشاد بھائی کو رونق خان سمجھتے ہیں محفل کا :) باقی وہ خود بتلائیں گے :)
  4. زبیر مرزا

    یہ رگوں میں دوڑتا لہو کیا ہے؟

    یہ رگوں میں دوڑتا لہو کیا ہے؟
  5. زبیر مرزا

    مجھے ابھی کافی ضروری کام کرنے ہیں

    ہمیشہ دیرکریتا ہوں میں :) تمام احباب کی پسندیدگی اورحوصلہ افزائی کا شکریہ -
  6. زبیر مرزا

    حب الوطنی

    امین تمھاری کچھ باتوں سے میں قطعی متفق نہیں اور میں اس پر کوئی تبصرہ بھی نا کرتا تم نے ایسے وقت میں ٹیگ کیا جب میں ایک دھاگے میں شرپسندی کا سامنا کرکے تلخی سے بھرا بیٹھا تھا - تمھیں آزادی اظہار کا پورا حق ہے میں بہت سارے دھاگوں میں جواب نہیں دیتا کہ ماحول کو تلخ کرنا یا بحث مبحاثے کرنا مجھے...
  7. زبیر مرزا

    ہماری توجہ کے طالب ننھے فرشتے

    ایک اوردستاویزی فلم جو اشک ندامت بہانے اور ان بچوں کے لیے کچھ کرنے کی تحریک بن سکتی ہے
  8. زبیر مرزا

    ہماری توجہ کے طالب ننھے فرشتے

    تھلیسمیا کیا ہے؟ اس دستاویزی فلم میں دیکھیں
  9. زبیر مرزا

    ہماری توجہ کے طالب ننھے فرشتے

    شکریہ محب اللہ تمھیں ہمت اورآسانیاں عطا فرمائے
  10. زبیر مرزا

    بچپن کی عید اور عید کارڈز

    فرحت کیانی ٹیگ کرنے کا شکریہ عید کارڈ اوران میں لکھے اشعار عید سے قبل خوشی کا سامان ہوتے تھے میں اب بھی بہت ذوق وشوق سے عید کارڈ بھیجتا ہوں فرق صرف اتنا کہ پہلے خریدتا تھا اب خود عید کارڈ ڈئیزائین کرکے بذریعہ ڈاک بھیجتا ہوں :) اور محکمہ ڈاک نے چند سال قبل عید پرخصوصی ٹکٹ کا اجراء کرکے ہمارے...
  11. زبیر مرزا

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    ورنہ پہلی چیک پوسٹ تو شمشاد بھائی کی ہے :)
  12. زبیر مرزا

    ہماری توجہ کے طالب ننھے فرشتے

    شمشاد بھائی جزاک اللہ اسی جذبے کی ضرورت ہے اس کو پروان چڑھانا ان بچوں کو ہماری ضرورت ہے ان کا آسرابنانا ہے ان کی مدد کرنی ہے -شمشاد بھائی ان کی آہوں اورسسکیوں کو مسکراہٹوں میں بدلنے کا عزم کرنا ہے ہم نے اس ملک پر تقریریں بہت کرلیں اب ان لفاظ کو عمل کے سانچے میں ڈھالنا ہے
  13. زبیر مرزا

    پھریوں لگا کہ دل بھی ہو جیسے آبلہ سا

    پھریوں لگا کہ دل بھی ہو جیسے آبلہ سا
  14. زبیر مرزا

    مجھے ابھی کافی ضروری کام کرنے ہیں

    مجھے ابھی کافی ضروری کام کرنے ہیں ملک و ملت کے لیے تقریر کرنی ہے روپیہ بنانے کی بھی توتدبیر کرنی ہے مجھے نئے فیشن کے کپڑے لینے ہیں ذرا میں فیس بُک پہ اسٹیس اپ ڈیٹ تو کرلوں باڈی بلڈنگ شوق ہے میرا اپنا ویٹ توکرلوں گرمیوں کی چھٹیوں کو بھی انجوائے کرنا ہے تو تم ایسا کرو ابھی کچھ دیر صبر کرلو ایسے...
  15. زبیر مرزا

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    :) صحیح کہا آپ نے لیکن جناب کیا فرق پڑتا خوش تو ہم سب کوکسی صورت نہیں کرسکتے تو روشن سوچ کے ساتھ اورجذبہء تعمیر کیوں نا جیا جائے :)
  16. زبیر مرزا

    بدلتے رنگ،بدلتی کیفیت ،بدلتی پسند

    چائے سے اپنے بھائی کی باتوں سے کتابوں سے ان سے کبھی نہیں اکتاتا :)
  17. زبیر مرزا

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    عاطف خالد بٹ صاحب جناب ہمیں تو بناء کچھ پوچھے اتنی باتیں معلوم ہوگئیں آپ کے بارے میں جو بات ایک دھاگے کے جواب میں آپ نے فرقہ واریت کی حوالے سے کہی اُس نے آپ کی مثبت اور تعمیری سوچ کو واضح کردیا اوردل خوش کردیا کہ فی زمانہ مثبت سوچ کسی نعمت سے کم نہیں
  18. زبیر مرزا

    ہر لحظہ ہے مومن کی نئی شان نئی آن

    جزاک اللہ بے شک باب العلم حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے فرمان لائق تلقید ہیں اور تدبر کی دعوت دیتے ہیں اللہ تعالٰی ہمیں سچا اورمخلص مسلمان اورمومن بننے کی توفیق عطا فرمائے
  19. زبیر مرزا

    مبارکباد خرم شہزاد خرم کو سالگرہ مبارک

    خرم شہزاد خرم بھائی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
Top