نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    معصوم شرارتیں اور بونگیاں

    بھئی یہ کام ہم سے نہیں ہوتا دھاگہ کھولنے کا :) ہم جواب دینے اورپوسٹ کرنے کو حاضرہیں :)
  2. زبیر مرزا

    معصوم شرارتیں اور بونگیاں

    بہت عمدہ اور یہ تحریر بابا کی ہے تو اس کی خوبصورتی میں کوئی شک نہیں آپ کا شکریہ اسے شئیر کرنے کا ویسے سب کو اپنی کچھ بچکانہ (موجودہ) عادات بتانی چاہیں :) اس دھاگے میں
  3. زبیر مرزا

    تھلیسمیا کیا ہے؟

    یہ مزید کچھ اداروں کے لنک ہیں جو اس سلسلے میں کام کررہے ہیں http://www.thalassaemia.org.pk/ http://www.afzaalfoundation.org/ http://www.tfp.org.pk/
  4. زبیر مرزا

    تھلیسمیا کیا ہے؟

    جزاک اللہ فرحت کیانی اس ٹرسٹ کے بارے میں ہوسکے تو معلومات فراہم کریں- دوسرے دھاگے میں عمرثناءفاؤندیشن کا لنک دیا تھا یہ بھی تھلیسمیا کے سلسلے میں کافی کام کررہے ہیں اور چونکہ کراچی گلشن اقبال میں واقع ہے یہ ادارہ تو میں ان شاءاللہ ان سے وہاں جاکر رابطہ کروں گا - ان کے بارے میں مزید معلومات ان کی...
  5. زبیر مرزا

    ایک لمبا عرصہ

    وعلیکم السلام اللہ تعالٰی آپ کو کامیابی عطا فرمائے یارزندہ صحبت باقی :) اپنی تعلیم کو اولین ترجیح دیں
  6. زبیر مرزا

    تھلیسمیا کیا ہے؟

    مورثی مرض اگر والدین کسی بھی قسم کے تھیلیسیمیا کے حامل نہ ہوں تو سارے بچے بھی نارمل ہوتے ہیں۔ اگر والدین میں سے کوئ بھی ایک تھیلیسیمیا مائینر کا شکار ہو تو انکے 50 فیصد بچے تو نارمل ہوں گے جبکہ بقیہ 50 فیصد بچے تھیلیسیمیا مائینر میں مبتلا ہوں گے۔ یعنی یہ ممکن ہے کہ ایسے کسی جوڑے کےسارے بچوں کو...
  7. زبیر مرزا

    تھلیسمیا کیا ہے؟

    تھلیسمیا مائینر تھیلیسیمیا مائینر کی وجہ سے مریض کو کوئ تکلیف یا شکایت نہیں ہوتی نہ اسکی زندگی پر کوئ خاص اثر پڑتا ہے۔علامات و شکایات نہ ہونے کی وجہ سے ایسے لوگوں کی تشخیص صرف لیبارٹری کے ٹیسٹ سے ہی ہو سکتی ہے۔ ایسے لوگ نارمل زندگی گزارتے ہیں مگر یہ لوگ تھیلیسیمیا اپنے بچوں کو منتقل کر سکتے ہیں۔...
  8. زبیر مرزا

    تھلیسمیا کیا ہے؟

    شکریہ فرحت کیانی میں نے تھلیسمیا سے متعلق ایک اوردھاگے میں آپ کو ٹیگ کیا تھا ہم بیرون ملک رہنے والوں کو اس سلسلے میں خاص کوشش کرنی چاہیے
  9. زبیر مرزا

    تھلیسمیا کیا ہے؟

    تھلیسمیا کیا ہے؟ السلام علیکم تھیلیسیمیا‮ ‬خون‮ ‬کی‮ ‬بیماریوں‮ ‬کا‮ ‬مجموعہ‮ ‬ھے‮ ‬جو‮ ‬کہ‮ ‬بے‮ ‬قائدہ‮ ‬ھیموگلوبین‮ ‬کی‮ ‬پیداوارکی‮ ‬وجہ‮ ‬سے‮ ‬بنتا‮ ‬ھے۔‮ ‬ھیموگلوبین‮ ‬ایسی‮ ‬پرو‮ ‬ٹین‮ ‬ھے‮ ‬جو‮ ‬کہ‮ ‬سرخ‮ ‬جرثوموں‮ ‬میں‮ ‬پائِ‮ ‬جاتی‮ ‬ھے‮ ‬جو‮ ‬جسم‮ ‬کے‮ ‬لئے‮ ‬آکسیجن‮ ‬لانے‮ ‬کا‮ ‬کام‮...
  10. زبیر مرزا

    محفل کے لیے بھی کسی ایسے ہی شخص کی ضرورت ہے....

    بھئی یہ اوصاف تو جنت میں لے جانے کو کافی ہیں :)
  11. زبیر مرزا

    عید کی تیاریاں اور خوشیاں

    ارے میاں کاشف اکرم وارثی تم کو کیا دعوت خاص دی جائے :) آجا رندا دی بزم وچ آبہہ جا ایتھے بیٹھ دے نے خاکسار آجا میرے شوق دا نئیں اعتبار تینوں آجا ویکھ میراانتظار آجا
  12. زبیر مرزا

    عید کی تیاریاں اور خوشیاں

    ارے بھائی یہ شکریہ اورصاحب کہنے والے تکلفات تو تم فوری ختم کردو :)
  13. زبیر مرزا

    عید کی تیاریاں اور خوشیاں

    ارے یار اویس خدا کے لیے یہ بچوں کی طرح بسورنا چھوڑ دو اور جو ہمارے بھائی صاحب ہمیں فرماتے ہیں تمھاری نذر :) Grow up :)
  14. زبیر مرزا

    عید کی تیاریاں اور خوشیاں

    عاطف بھئی ہمیں پتا ہوتا تو پنٹ شرٹ تو ہم بھی آپ کو بھیجوادیتے :) کافی دلچسپ معمولات عید ہیں اور کچھ مجھ سے ملتے جُلتے :)
  15. زبیر مرزا

    آنکھ سے ٹپکا لہوںدامت کا اور رگوں سے ٹپکےتوکسی کی ضرورت مند کا قرض

    آنکھ سے ٹپکا لہوںدامت کا اور رگوں سے ٹپکےتوکسی کی ضرورت مند کا قرض
  16. زبیر مرزا

    عید کی تیاریاں اور خوشیاں

    مہ جبین آپا محمود احمد غزنوی حسان خان محمداحمد @محمدامین حسیب نذیر گِل چھوٹاغالبؔ باباجی عدیل منا عاطف خالد بٹ میر انیس مزمل شیخ بسمل سے گذارش ہے کہ عید کا احوال بتائیں :)
  17. زبیر مرزا

    امیرالمومنین کی عید

    جزاک اللہ اللہ تعالٰی ہمیں بھی ایسی سوچ اورتدبرعطا فرمائے
  18. زبیر مرزا

    جوکسی کے کام نا آسکے تو بےقیمت سیال ہے

    جوکسی کے کام نا آسکے تو بےقیمت سیال ہے
  19. زبیر مرزا

    مانسہرہ میں 20 شیعہ مسافر قتل

    عجیب بات ہے کہ ہم موت پربھی تفرقے بازی اور انانیت کونہیں بھولتے - فاتحہ کے بھی کچھ آداب ہوتے ہیں لیکن ہماری انا اور بغض تو نا چین سے جینے دیتا ہے نا مرنے والوں کے لیے دعائے مغفرت کی فرصت اللہ تعالٰی ہیں ہدایت اور اتفاق عطا فرمائے
Top