جی سر میں بھی حاصر ہوں ایک غزل لے کر
گو غزل بھی خیال ہے تیرا
اس میں شامل جمال ہے تیرا
میرے ہاتھو مین کچھ نہیں لیکن
شعر مین تو کمال ہے تیرا
ہر غزل حسن پر ترے کہہ دی
حُسن پھر بھی بحال ہے تیرا
ہم تیری گفتگو نہیں کرتے
ہم پہ لازم خیال ہے تیرا
دل سے خرم امیر لگتے ہو
اور فقیروں سا...