دو دن پہلے کی بات ہے میں نوید صادق صاحب سے فون پر بات کر رہا تھا کہ اسی دوران مجھے ایک دوست کا فون آ گیا نوید صادق صاحب سے گفتگو ختم کرنے کے بعد میں نے اپنے اس دوست کو فون کیا اس نے مجھ سے ایک سوال پوچھا ” حسنِ مطلع کیا ہے“ مجھے اس بارے میں کچھ پتہ نہیں تھا لیکن اپنی کم علمی کی وجہ سے میں نے اس...