کیا بات ہے امر صاحب بہت خوب
یہ ہم پہ آتشِ نمرود سے ہوا روشن
خرد کی بارگہ دل میںکوئی مجال نہیں
بہت خوب یہ تھے جناب محترم امر شہزاد صاحب جنوں نے اپنے کلام سے نوازا اب میں دعوتِ دیتا ہوں بہت اچھے لہجے کی شاعرہ محترمہ زرقا مفتی صاحبہ کو کہ وہ آئیں اور اپنا کلام پیش کرے محترمہ زرقا مفتی صاحبہ