نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد محفل کی تاریخ میں پہلا مشاعرہ م م مغل صاحب کے اعزاز میں

    جناب میں پڑھ چکاہوں اب آپ ہی بتائیں میں کیا کرؤں
  2. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد محفل کی تاریخ میں پہلا مشاعرہ م م مغل صاحب کے اعزاز میں

    م م مغل صاحب آپ یہ بھی پڑھ لے http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=308693&postcount=26
  3. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد محفل کی تاریخ میں پہلا مشاعرہ م م مغل صاحب کے اعزاز میں

    جناب م م مغل صاحب محمد وارث صاحب کی اجازت سے شاکرالقادی صاحب کو مہمانِ حصوصی بنایا تھا اب میں کیا کر سکتاہوں
  4. خرم شہزاد خرم

    وعلیکم السلام جناب کیا حال ہیں آپ کے کیسے ہیں آپ

    وعلیکم السلام جناب کیا حال ہیں آپ کے کیسے ہیں آپ
  5. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد سرپرائز ، (کسی خاص کے لئے

    حسن بھائی انھوں نے تو کہا تھا چھ دن کے بعد وہ واپس آئیں گی خیر میرا کام یاد کروانا ہے چاہے سرپرائیز کوئی بھی ہو
  6. خرم شہزاد خرم

    پاکستان ؟؟؟

    بہت شکریہ ابو کاشان بھائی بہت شکریہ یار آپ کہاں ہو میں نے صبح دو دفعہ آپ کو فون کیا تھا ویسے دل کر رہا تھا بات کرنے کو خیر آپ ٹھیک تو ہیں نا
  7. خرم شہزاد خرم

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    طالوت صاحب بہت خوب کیا اچھا تعارف کروایا ہے آپ نے آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا بہت شکریہ یاد ہی نہیں‌رہا خوش آمدید جناب خوش آمدید
  8. خرم شہزاد خرم

    پاکستان ؟؟؟

    جب میں اپنے کمرے سے باہر نکلا تو اپنے گھر کو دیکھ کر ہی بہت پرشان ہو گیا صبح، صبح اتنی صفائی۔ ہر چیز ترتیب سے رکھی ہوئی سب کھانے کے لیے تیار بیٹھے تھے ایسا لگ رہا تھا میرا ہی انتظار کر رہیں ہوں مجھے دیکھتے ہی سب نے مسکرا کر مجھے خوش آمدید کیا۔ میں‌ان کو دیکھ کر شرمندہ سا ہو گیا بھاگتا ہوا غسل...
  9. خرم شہزاد خرم

    موُڈ ،

    وہ کیوں:grin::grin::grin:
  10. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    ایک میرے لے بھی میرے موبائیل کی حالت بہت خراب ہے آج کل اس کو بخار بھی ہے خود با خود بند ہو جاتا ہے اس لے شمشاد بھائی ان کو کہہ میرے لیےبھی لے آئے:grin:
  11. خرم شہزاد خرم

    فسانہ میرا دمِ گفتگو نہیں آیا

    بہت خوب ظفری بھائی بہت اچھی غزل ہے میں نے پہلے بھی پڑھی ہے لیکن مجھے شاعر کا نام یاد نہیں آ رہا مہربانی فرما کر شاعر کا نام بھی بتا دے شکریہ
  12. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد سرپرائز ، (کسی خاص کے لئے

    اچھا اچھا سعود بھائی یہ سرپرائز تھا واہ کیا بات ہے چلو جی دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے پھر
  13. خرم شہزاد خرم

    محفلِ مشاعرہ (17 جولائی 2008)

    بکھرے ہوئے پھولوں کی کہانی سُن لے ہے چار دنوں کی زندِگانی سُن لے پیری میں تو ہوتے ہیں سبھی وقفِ عشق کرتا ہے خراب کیوں جوانی، سُن لے یہ تھے جناب استادِ محترم محمد وارث صاحب جو اپنے کلام سے نواز رہے تھے ان کے بعد اب میں جس ہستی کو دعوت دینے جا رہا ہوں بہت اچھے لہجے کے شاعر ہیں۔ افسانہ نگار...
  14. خرم شہزاد خرم

    کل تمہیں کوئی مصیبت بھی تو پڑ سکتی ہے

    بہت خوب علی یاسر ایک اچھا نوجوان شاعر ہے بہت خوب اچھی غزل ہے یہ میرے خیال میں ”ارادہ“ کتاب سے انتخاب ہے آپ کا
  15. خرم شہزاد خرم

    میں اور میرے بھانجے ،

    کیوں کیا ہو گیا ہے آپی جی
  16. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد سرپرائز ، (کسی خاص کے لئے

    یہ کیا بات ہوئی سرپرائز آپ دیے اور یاد ہم کروائے خیر یہ تو بتا دیتی کب تک یاد کروانا ہے کوئی تاریخ وقت وغیرہ تو بتا جاتی آپ
  17. خرم شہزاد خرم

    محفلِ مشاعرہ (17 جولائی 2008)

    یہ تھیں محترمہ فرزانہ نیناں صاحبہ جو اپنا کلام پیش کرے رہی تھی۔ اب میں جس ہستی کو دعوتِ کلام دینے جا رہا ہوں وہ ہستی میرے لیے اور اس محفل کے لیے بہت اہم ہے میرے پاس ایسے الفاظ نہیں ہیں جن کو ادا کر کے میں اس ہستی کو دعوت دے سکوں۔ جی ہاں میری مراد جناب عزت مآپ استادِ محترم محمد وارث صاحب سے ہے۔...
  18. خرم شہزاد خرم

    محفلِ مشاعرہ (17 جولائی 2008)

    سن ری چنچل مادھوی میں خاور سودائی توری میٹھی واسنا روں روں آج سمائی بہت خوب جناب یہ تھے خاور چودھری صاحب جو اپنا کلام پیش کر رہے تھے اب میں دعوتِ کلام دیتا ہوں مشہور شاعرہ محترمہ فرزانہ نیناں صاحبہ کو کہ وہ آئیں اور اپنا کلام پیش کرے فرزانہ نیناں صاحبہ!
  19. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد محفل کی تاریخ میں پہلا مشاعرہ م م مغل صاحب کے اعزاز میں

    جی ہاں احمد صاحب آپ نے ٹھیک فرمایا بہت کمال کی غزل ہیں بہت شکریہ نوید صاحب
Top