میری طرف سے بھی آپی آپ کو بہت بہت مبارک ہو ماشاءاللہ سے اب آپ کی کتنی عمر ہو گی ہے 20 سال سے آگے گی ہیں یا ابھی تک 20 سے نیچے ہی ہیں
نوٹ: یہ بات میں نے اس لے لکھی ہے کیونکہ میں نے بہت کم لڑکیا 20 سال سے بڑی دیکھی ہیں
ماوراء آپی آپ کا بھی بہت شکریہ اور باجو آپی کا بھی انھوں نے تو مجھے 12 اگست اور 13 اگست کی درمیانی رات کو ہی سالگرہ کی مبارک دے دی تھی آپ کا اور سب دوستوں کا بہت شکریہ
آپ سب کی محبت کابہت بہت شکریہ
13 اگست کی میری چھوٹی تھی یوں اگست کا مہنہ ہوتا ہے خوشی وہا ہے لیکن اس مہنے مجھے بہت ساری خوشیاں میلی سب سے پہلے اس مہنے میں میری ملاقات جناب محترم نوید صادق صاحب سے ہوئی اس ملاقات کی خوشی ابھی تک کم نہیں ہوئی ایسا لگتا ہے میں گھر جاؤں گا تو نوید صادق صاحب میرے...
باجو آپی سے میں نے تعبیر آپی کا پوچھا تھا تو باجو آپی نے کہا کہ انھوں نے ایس ایم ایس کیا تھا انھیں اور فون کال بھی کی تھی لیکن تعبیر کی طرف سےکوئی جواب نہیں آیا پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے اور انھوں نے باجو آپی سے بھی رابطہ نہیں کیا ہے