بازار کی ایک سڑک کے فٹ پاتھ پر بہت سارے مزدور بیٹھے ہوئے تھے۔ اتنے میں ایک گاڑی آئی مزدوروں کے پاس آ کر رکی اور گاڑی کے اندر سے ایک آدمی نکلا اور اس نے مزدوروں میںسے ایک مزدور کو آواز دی۔ لیکن اس آدمی کی آواز پر سارے مزدور اس کے آس پاس آ کے جمع ہو گے۔ اس آدمی کو ایک مزدور کی ضرورت تھی جس پر...