نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    ہم ہیں متاعِ کوچہ و بازار کی طرح - مجروح سلطانپوری

    غزل پڑھنے کا مزہ اس وقت بہت زیادہ آتا ہے جب اس کی بحر کا بھی پتہ چل جائے تو کیا کہتے ہیں وارث صاحب آپ
  2. خرم شہزاد خرم

    ہم ہیں متاعِ کوچہ و بازار کی طرح - مجروح سلطانپوری

    سر کیا اس غزل کے ارکان یہ ہیں فعلن مفاعلن فعلاتن مفاعلن تقطع فعلن مفاعلن فعلا تن مفاعلن ہم ہیں متاعِ کو چہ و با زا ر کی طرح اٹھتی ہے ہر نگا ہ خریدار کی طرح
  3. خرم شہزاد خرم

    کب نا جانے دن نکلا---

    بہت خوب سر جی بہت خوب
  4. خرم شہزاد خرم

    سمت۔۔ ایک منظوم مدح

    بہت خوب اعجاز صاحب آپ کا شکریہ اس کلام کو یہاں ارسال کرنے کا
  5. خرم شہزاد خرم

    یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں

    تو پھر یہاں بھی اپنی نظرِ کرم فرما دیں میں بھی حاضر ہوں شو مو گو لے کے ہا ہا ہا غزل وہ باتوں باتوں میں دل میں اتر کے دیکھتے ہیں یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں یہ اس کے حسن کی اک ہی مثال کافی ہے فلک سے چاند ستارے اتر کے دیکھتے ہیں وہ ایک خواب نہیں وہ تو اک حقیقت ہے اسی...
  6. خرم شہزاد خرم

    ایک لمحے کی خاطر----

    بہت خوب محسن صاحب بہت خوب کیا نظم ہے آپ کہاں تھے اتنے دنوں کے بعد نظر آئے بہت اچھی نظر ہے مبارک ہو
  7. خرم شہزاد خرم

    بحر خفیف

    شعر فیض آئے کچھ ابر کچھ شراب آئے اس کے بعد آئے جو عذاب آئے فاعلاتن آ ءکچ اب مفاعلن رکچ شرا علن ب ا ئے فاعلاتن اس ک بع آ مفاعلن ءجو عذا فعلن ب ا ئے دونوں مصرعے 'فاعلاتن مفاعلن فعلن' میں ہیں (وزن نمبر 1) شعرِ فیض نہ گئی تیرے غم کی سرداری دل میں یوں روز انقلاب آئے فعِلاتن ن...
  8. خرم شہزاد خرم

    اذن سخن

    جیا آپی ایسے نہیں ایسے ہونا چاہے یہ خرابے تجھے ممکن ہے خزانوں میں ملیں ہا ہاہ اہ :grin:
  9. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد ابو کاشان مشاق

    بس یار آج کل بہت مصروف ہوں آپ کو بتایا تھا نا کہ ہم انتخاب شائع کرنے کی سوچ رہے ہیں اور اسی پر کام ہو رہا ہے اس لے کم کم نظر آتا ہوں اور دوسرا آفس میں کام بھی بہت ہوتا ہے
  10. خرم شہزاد خرم

    اذن سخن

    سر جی اب محسن صاحب کو تلاش کرنا پڑھے گا
  11. خرم شہزاد خرم

    اذن سخن

    آج کل رمضان ہے اور میرےخیال میں جمعرات کو تو آج کل بہت ساری شاعری مل سکتی ہے کیا خیال ہے محسن بھائی
  12. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد ابو کاشان مشاق

    مشتاق بھائی مبارک ہو ہی ہی ہی ہی
  13. خرم شہزاد خرم

    میں تم سے کہہ نہیں سکتا

    میں تم سے کہہ نہیں‌سکتا جو میرے دل میں ہے کب سے وہ سب کچھ سہہ نہیں سکتا میں تم سے کہہ نہیں‌سکتا تمہاری یاد آتی ہے مجھے کتنا ستاتی ہے تمہیں آنکھیں بُلاتی ہیں تو پھر تم لوٹ آؤ نا مرے دل میں سماؤنا میں شب کو جاگ جاتا ہوں ستاروں کو بتاتا ہوں میں تم بن رہ نہیں سکتا مجھے تم سے محبت ہے میں...
  14. خرم شہزاد خرم

    بحر خفیف

    جیت جانا بھی ہار جیسا ہے شہرِ گل دشتِ خار جیسا ہے روشنی میں بھی اب نہیں روشن میرا چہرہ غبار جیسا ہے ہر طرف چھا گئی خزا لیکن وہ تو اب بھی بہار جیسا ہے اپنا حق مانگتے ہوئے خرم تیرا لہجہ تو زار جیسا ہے اب کیا کہتے ہیں آپ سر جی
  15. خرم شہزاد خرم

    یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں

    السلام علیکم میں نے بھی آج ہی یہ دھاگہ دیکھا ہے چلے کچھ لکھتےہیں بہت شکریہ سر جی اگر آپ بحر کے رکن بھی لکھ دیتے تو ہمارے لیے بہتر ہو جاتا
  16. خرم شہزاد خرم

    نشان حیدر

    زندہ شخص جتنا بھی بڑا کارنامہ کر لے اس کو نشانِ حیدر نہیں مل سکتا کیوں کے یہ نشان مرنے کے بعد ہی دیا جاتا ہے
  17. خرم شہزاد خرم

    بحر خفیف

    راجا بھائی میں نے تو فون پر ہی مبارک دے دی تھی
  18. خرم شہزاد خرم

    بہت شکریہ سر جی

    بہت شکریہ سر جی
  19. خرم شہزاد خرم

    ”میں روزے سے ہوں“

    رمضان کا مہنہ بہت برکتوں کا اور رحمتوں کا مہنہ ہے اس مہنے میں ہمیں اللہ تعالیٰ کی بہت بہت عبادت کرنی چاہے۔ اس مہنے کے لیے ہم اللہ کا جتنا بھی شکر ادا کرئیں وہ کم ہیں کیوں کے اس مہنے کی ایک الگ ہی پیچھان ہے ہر طرف رحمت ہی رحمت ہوتی ہے ۔ لیکن ہم لوگ اس رحمت کو زحمت بنا دیتے ہیں۔ عام دنوں میں تو...
Top