نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    کچھ تصاویر

    پہلی تصویر میں میاں شاہد نظر نہیں‌آ رہے ریسٹورینٹ تو میاں‌صاحب کا ہی ہے ہی ہی ہی
  2. خرم شہزاد خرم

    اذن سخن

    ہا ہاہا بہت خوب بھائی آپ کو تو شاعری کی اجازت نہیں تھی سو میں نے سوچا کیوں نا اس سے فائدہ اٹھایا جائے اب تو میں فائدہ اٹھا چکا اب تو واپس نہیں کر سکتا :grin1:
  3. خرم شہزاد خرم

    عمران سیریز پراجیکٹ ٹیم

    میں نے اپنے حصے کا کام آج مکمل کر دیا ہے ابوکاشان بھائی کام دیر سے کرنے پر معافی چاہتا ہوں آج کل بہت مصروف تھا اس لے اب میرے لیے کیا حکم ہے
  4. خرم شہزاد خرم

    آتش دان کا بت صفحہ76-77

    دونوں آئیں گے ! اُن سے جب بھی گفتگو کرو۔ بہری بن کر کرو۔ ۔ ۔ بلکہ ویسے بھی اب مستقل طور پر بہری بن جاؤ۔ اگر تمہارے بھائی تم سے پوچھیں تو کہو کہ تمہیں اچانک یہ مرض لاحق ہو گیا ہے۔ کونوں میں آلہ سماعت لگائے رکھا کرو! میں اکثر سوچتی ہوں کہ آخر یہ سب کیا ہے۔ میں کیوں بہری ہوں وہ دونوں کون ہیں جو...
  5. خرم شہزاد خرم

    آتش دان کا بت صفحہ74-75

    ”اوہ۔۔۔۔۔ٹھہرو! میں بتاتی ہوں!۔ ۔ ۔ میں نہیں جانتی کہ یہ سب کچھ کیا ہے۔ ۔ ۔ ہم نے یہ عمارت کرائے پر لی تھی!۔ ۔ ۔ ۔ مالک ماکان نے اس کمرے کے سلسلے میں ہمیں ہدایت کی تھی کہ ہم اِسے نہ کھولیں کیونکہ اس میں اس کا سامان تھا! ہم نے وعدہ کیا تھا کہ ایسا ہی ہوگا۔۔۔۔! ایک رات ہم تینوں سو رہے تھے۔“ ”کون...
  6. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد امر شہزاد کو جنم دن مبارک ہو۔

    میری طرف سے بھی آپ کو آپکی 23ویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ اپ کو ہمشہ خوش رکھے آمین
  7. خرم شہزاد خرم

    میں تم سے کہہ نہیں سکتا

    بہت شکریہ سعود بھائی میں محفل پر آتا ہی اسی لیے ہوں کے یہاں سارے میرے اپنے ہیں جو بہت جلد اصلاح کر دیتے ہیں ورنہ کس کے پاس اتنا وقت ہوتا ہے پسند کرنے کا بہت شکریہ
  8. خرم شہزاد خرم

    میں تم سے کہہ نہیں سکتا

    اک بار پھر کہتا ہوں بہت شکریہ آپی جی
  9. خرم شہزاد خرم

    میں تم سے کہہ نہیں سکتا

    میں تم سے کہہ نہیں‌سکتا جو میرے دل کے اندر ہے وہ سب کچھ سہہ نہیں سکتا میں تم سے کہہ نہیں‌سکتا تمہاری یاد آتی ہے مجھے آ کر ستاتی ہے بہت یادیں رُلاتی ہیں تمہیں آنکھیں بُلاتی ہیں کبھی تم لوٹ آؤ نا مرے دل میں سماؤنا میں شب کو جاگ جاتا ہوں ستاروں کو بتاتا ہوں میں تم بن رہ نہیں سکتا مجھے...
  10. خرم شہزاد خرم

    میں تم سے کہہ نہیں سکتا

    اچھا اچھا اب سمجھ آ گی ہے نوید بھائی میں صبح سے آپ کو فون کر رہا تھا اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے لیکن آپ کا فون ہی بند ہے خیر بہت شکریہ میں اس کو تبدیل کر لیتا ہوں
  11. خرم شہزاد خرم

    72-73

    ”ارے تم میری کھوپڑی پر () ہاتھ صاف کر سکتی ہو۔۔۔۔۔ میں فارغ البال ہو جانے میں فخر سمجھوں گا!“ ”تم پھر میرا مذاق اڑا رہے ہو“۔ وہ روہانسی آواز میں چیخی۔ ”خیر ہٹاؤ۔“ عمران ہاتھ اٹھا کر بولا۔”ہاں تو تم رقاصہ تھیں تو پھر۔“”میں نے سوچا کہ اگر میں جوزف کو تم سے توڑیوں گی تو تم میرا پیچھا کروگے۔ اس...
  12. خرم شہزاد خرم

    72-73

    وہ ہنستی ہوئی عمران کے قیرب آگئی اور پھر یک بیک سنجیدہ ہو کر دھیمی آواز میں بولی۔” تمہارے لئے صرف تمہارے لئے! کاش میں تمیں اپنا دل چیر کر دیکھا سکتی“؛ ”ضرور دکھاؤ۔۔۔۔۔ میں نے آج تک چیرا ہوا دل نہیں دیکھا! کیسی شکل ہوتی ہوگی۔ میرے خدا۔۔!“۔ ”میرا مذاق نا اڑاؤ“۔ اس نے ایسی غصیلی آواز میں کہا جس...
  13. خرم شہزاد خرم

    72-73

    زبان ہوتی نہیں!۔ ۔ ۔ وہ عمران اور ( ) لڑکی کی آواز میں فرق کر سکتا تھا! لیکن اس وقت دونوں آوازوں کی یکسانیت اُسے گویا گدگدا کر رکھ ریا ۔ وہ دونوں ہاتھوں سے پیٹ دباتے ہوئے بے تحاشہ ہنس رہا تھا۔ ”خاموش رہو“ لڑکی ہسٹیائی انداز میں چیخی۔ لیکن جوزف بدستور ہنستا رہا۔ ”یہ نہیں خوموش رہ سکتا کیونکہ...
  14. خرم شہزاد خرم

    بحر خفیف

    سر جی بہت دنوں کے بعد ایک غزل پیش کرتا ہوں جیت جانا بھی ہار جیسا ہے شہرِ گل اب کے خار جیسا ہے اک طرف لوگ جل رہے ہیں اور حاکمِ وقت نار جیسا ہے روشنی میں بھی اب نہیں روشن میرا چہرہ غبار جیسا ہے کس کے ہاتھوں میں ہے ہُنر لوگو؟ کون اب تک بہار جیسا ہے؟ اپنا حق مانگتے ہوئے خرم...
  15. خرم شہزاد خرم

    اذن سخن

    السلام علیکم میں نے تو آج ہی یہ دھاگہ دیکھا ہے بہت خوشی ہوئی جناب محسن حجازی صاحب آپ کا یہ دھاگہ پڑھ کر میں بھی آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں اب تو اعجاز صاحب اور وارث صاحب کے شاگرد زیادہ ہو رہے ہیں
  16. خرم شہزاد خرم

    میں تم سے کہہ نہیں سکتا

    مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی
  17. خرم شہزاد خرم

    میں تم سے کہہ نہیں سکتا

    سر میں پرشان نہیں ہوا آپ نے اصلاح کی اچھا لگا اب کوشش کرؤں گا دوبارہ یہ غلطی نا کرؤں
  18. خرم شہزاد خرم

    میں تم سے کہہ نہیں سکتا

    نظم پر بھی اگر کچھ بات ہو جاتی تو بہتر تھا
  19. خرم شہزاد خرم

    میں تم سے کہہ نہیں سکتا

    سر اس کے لیے معافی چاہتا ہوں میں نے اس کو تبدیل کر دیا ہے اب ٹھیک ہے
Top