نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    یا ڈاکٹر کوئی اسی طرح کا نسخہ میرے لیے بھی عطا ہو :)
  2. محمد وارث

    محبت کا الارم

    بندہ بشر بھی تو مٹی ہی کا ہے صدیقی صاحب، چوہدری صاحب کی گُل پاشی وہ گُل پاشی ہے جب "قربانی" سے پہلے بکرا مقتل میں لایا جا رہا ہوتا ہے تو لڑکیاں بالیاں گُل پاشی کرتی ہیں :)
  3. محمد وارث

    مبارکباد سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی

    ویسے بھی "اِن" دنوں میں جسم و جان و تن بدن کی کوارڈنیشن، "آؤٹ آف آرڈر" ہی ہوتی ہے :)
  4. محمد وارث

    محبت کا الارم

    جی آ، پوری محفل میں اسے "گُل پاشی" صرف آپ ہی کہہ سکتے ہیں، کوئی دوسرا مائی کا لعل ہے تو سامنے آئے :LOL:
  5. محمد وارث

    محبت کا الارم

    چوہدری صاحب، "نمک پاشی" کیا اسے ہی کہتے ہیں :)
  6. محمد وارث

    محبت کا الارم

    آپ پاکستانی فائر بریگیڈ والوں سے رابطہ کریں امید ہے افاقہ ہوگا :)
  7. محمد وارث

    محبت کا الارم

    شکریہ لیکن میں اپنی غلط فہمیاں خود اپنے ہاتھوں سے قبر میں اتارنے پر یقین رکھتا ہوں :)
  8. محمد وارث

    محبت کا الارم

    یہ تو پھر تحریر نگار کی پرابلم ہوئی چوہدری صاحب :)
  9. محمد وارث

    محبت کا الارم

    ویسے آپ یہ سارے "مشورے" ایک آنکھ دبا کر ہی کیوں دیتی ہیں۔خواہ مخواہ اچھا خاصا مشورہ "شیطانی" لگنے لگ جاتا ہے :)
  10. محمد وارث

    محبت کا الارم

    ویسے جملے کے شروع میں "سر" تھا، مجھے "غلط فہمی" ہونے ہی لگی تھی کہ جملے کے آخر میں دبی ہوئی آنکھ نے سارے تاج مٹی میں ملا دیے :LOL:
  11. محمد وارث

    محبت کا الارم

    اپنی "غلط فہمی" نکالنے کے لیے مجھے تو "بد دعائیں" نہ دیں! سمجھے بھی تو کیا سمجھے، جانا بھی تو کیا جانا :)
  12. محمد وارث

    محبت کا الارم

    آپ بھی؟ مطلب آپ بھی عظیم صاحب کی طرح "غلط فہمی" کا شکار ہوئی ہیں؟ تحریر نگار کا دعویٰ تھا کہ جب کوئی نظریں پھیرتا ہے تو دوسرے کے دل میں گھنٹیاں بجتی ہیں۔ میرے دل میں تو ہر وقت گھڑیال کھڑکتے ہیں پس ثابت ہوا کہ ساری دنیا مجھ سے نظریں پھیر چکی؟ پس مجھے "غلط فہمی" نہیں ہوئی بلکہ حقیقت کا ادراک ہوا!
  13. محمد وارث

    محبت کا الارم

    منٹ والا؟ 24 ہاور فارمیٹ والا کہ زیادہ سے زیادہ گھنٹیاں بجیں :)
  14. محمد وارث

    محبت کا الارم

    سیدھی طرح کہیے نا کہ بارہ بج چکے، ویسے جب بارہ بجتے ہیں تو گھڑیال کی آواز بارہ بار سنائی دیتی ہے :)
  15. محمد وارث

    محبت کا الارم

    جی نہیں گھڑیال لگوایا ہوا ہے دل میں :)
  16. محمد وارث

    تعارف فرحان محمد خان

    خوش آمدید فرحان صاحب!
  17. محمد وارث

    محبت کا الارم

    میں کوئی غلط فہمی نہیں پال رہا سرکار آپ بے فکر رہیں، میں تو اعترافِ حقیقت کر رہا ہوں، گھنٹیوں کی آج سمجھ آئی ہے! :)
  18. محمد وارث

    محبت کا الارم

    تبھی میں کہوں میرا دل ہر وقت کھڑکتا ہی کیوں رہتا ہے، اللہ اکبر، آج علم ہوا :)
  19. محمد وارث

    مُشتاق احمد یوسفی سے مُلاقات: ایک دیرینہ خواب کی تعبیر : رحمان فارس

    ٰیوسفی صاحب، رحمان فارس اور ڈاکٹر عنبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تصاویر: رحمان فارس صاحب کی فیس بُک وال سے حاصل کئی گئیں۔
Top