خان صاحب یہ آپ کی اپنی پسند ہے اور آپ اس میں آزاد ہیں۔
ایک مثال عرض کرتا ہوں، میں لگ بھگ ساڑھے نو دس سال سے یہاں اردو محفل میں ایک تھریڈ میں پوسٹ کر رہا ہوں، "خوبصورت فارسی اشعار مع ترجمہ"۔ اس میں حسان خان صاحب ہزاروں فارسی اشعار کا ترجمہ کر کے پوسٹ کر چکے ہیں، میں بھی روزانہ ترجمہ کرتا ہوں اور...