نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    بات تو آپ کی ٹھیک ہے لیکن بچپن میں جب گلی محلے کی کرکٹ کھیلتے تھے تو ایسے "کھلاڑی" بھی ہوتے تھے جو اپنی ٹیم پر ہی جگتیں لگاتے تھے، بیچارے نہ اپنی ٹیم کے نہ دوسری ٹیم کے :)
  2. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    پر ڈاکٹر صاحب سرگوشی میں آپ کی "حرکتوں" سے لگ رہا ہے کہ "اندروں تُسی ویسٹ انڈیز دے نال او" :)
  3. محمد وارث

    انوکھا ترین سکور کارڈ

    اس چار گیندوں پر 92 رنز دینے والے "احتجاجی" باؤلر پر دس سال کی پابندی لگ گئی ہے۔
  4. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    شاہِ حُسنے یک نظر سوئے گدائے خود ببیں اے سرِ من خاکِ پایت، زیرِ پائے خود ببیں اہلی شیرازی اے حُسن کے بادشاہ ایک نظر اپنے گدا کی طرف بھی دیکھ، اور اے کہ میرا سر تیرے پاؤں کی خاک ہے، ذرا اپنے پاؤں کے نیچے بھی دیکھ لے۔
  5. محمد وارث

    فیس بک کی لڑکیاں۔۔۔۔۔۔۔۔از گلِ نوخیز اختر

    شاہ صاحب آج کل جن دنوں سے آپ گذر رہے ہیں اُس میں ہر چیز ہی، "زبردست"، "کمال" اور "پیاری" ہی ہوتی ہے۔ اللہ اللہ :)
  6. محمد وارث

    غزل: اِلٰہی عَفو و عطا کا تِرے اَحَق ہوں میں

    کیا کہنے صدیقی صاحب بہت اچھے اشعار ہیں، لاجواب!
  7. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    یہ کسی "کچے عاشق" کی کوٹیشن ہوگی۔ یہ لڑائیاں تو محبت میں اضافے کا باعث ہوتی ہیں۔ ہاں اگر جملے کا اختتام اس طرح ہوتا کہ "۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہماری تو بیوی سے ہی لڑائی ختم نہیں ہوتی" تو ہر کسی کے دل کی آواز بن جاتا یہ جملہ واللہ۔
  8. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    پاکستان کی 81 رنز کی برتری فیصلہ کن ثابت ہو سکتی ہے بشرطیکہ پاکستان ویسٹ انڈیز کو دوسری اننگز میں اڑھائی سو سے پونے تین سو کے لگ بھگ آؤٹ کر لے اور دو سو سے کم کم ٹارگٹ رکھ پائے اپنے لیے۔ دو سو سے اوپر ٹارگٹ مشکل میں ڈال دے گا پاکستان کو۔
  9. محمد وارث

    دید کی راحت سے لے کر ہجر کے آزار تک

    خوبصورت غزل ہے ڈاکٹر صاحب، کیا کہنے!
  10. محمد وارث

    خواتین اور زندہ دلی

    کیا اردو محفل صنفی اعتبار سے "پولیرائز" ہوتی جا رہی ہے؟ پسندیدہ کی ریٹنگ میں نے لگا تو دی ہے، ساتھ میں دھڑکا بھی لگ گیا کہ کوئی ذاتی پیغام میں پھر نہ کہہ دے کہ یہ کیا کیا :)
  11. محمد وارث

    برائے اصلاح: دید کی راحت سے لے کر ہجر کے آزار تک

    جاں نثارانِ تو خستہ حال و رسوائے جہاں اور کرم محدود تیرا کوچہِ اغیار تک گو جملہ مشتاقان اور مقہور والا بھی ٹھیک ہے لیکن اوپر والا مجھے پڑھنے میں زیادہ آسان یا رواں لگا۔ عشاقان تو شاید آپ نے عشاق کی جمع الجمع بنانے کی کوشش کی ہے لیکن یہ شاید مستعمل نہیں ہے۔
  12. محمد وارث

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید اسد صاحب!
  13. محمد وارث

    اردو لغت 22 جلدیں-درکار

    لاہور میں پرانی اور نئی انار کلی کے سنگم یعنی مال روڈ کی طرف سے شروع ہی میں آٹھ دس کتابیں بیچنے والے ہیں اور عام طور پر پرانی اور اہم کتابیں ہی بیچتے ہیں لیکن بہت مہنگے ہیں۔ پچاس ہزار روپے، بائیس جلدوں کے، پاکستانی معیار سے کافی زیادہ رقم ہے۔
Top