پہلے دو مختلف مراسلوں کا اقتباس لیں، ایک کا متن دوسرے میں کاپی پیسٹ کریں اور جو رکھنا ہے رکھیں جو حذف کرنا ہے اس کو حذف کر دیں، ابھی دیکھیں آپ کا اوپر والا اقتباس اب عاطف صاحب کے نام سے:
کیونکہ شادی شدہ شہیدوں کی "ایک ٹینشن" کنواروں کی ہزار ٹینشنوں پر بھاری ہوتی ہے اور اس کو سمجھ بھی وہی سکتا ہے جس نے یہ "ایک ہزار اور ایک" ٹینشنیں اٹھا رکھی ہوں۔ :)