یہ خاکسار ان ساری "صِفات" پر کسی نہ کسی طور کھینچ تان کر پورا اتر سکتا ہے، سیالکوٹ کا ہوں، بزنس مین نہ سہی، بزنس مین فیملی میں سے ہوں، اکتیس کا نہ سہی، لگ سکتا ہوں۔ "تعددِ ازدواج" کا جذبہ بھی دل میں کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے۔ پہلی بیوی عالمہ فاضلہ نہ سہی لیکن تھوڑا سا جھوٹ یہاں بھی بولا جا سکتا ہے۔...