خون کے سفید ذرات کا بنیادی کام جسم کے اندر بیماریوں سے لڑنا اور ان کو ختم کرنا ہوتا ہے۔ سو خون میں سفید ذرات کا زیادہ ہونے کا ایک مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ وہ جسم میں کسی انفیکشن (بیماری) سے لڑ رہے ہیں اور اس پر قابو پانے کے لیے زیادہ تعداد میں پیدا ہو رہے ہیں یعنی یہ کہ جسم میں کوئی انفیکشن چل رہی...