نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    مُحبت

    اس کہانی کی طرح، بیوی مرنے کا وعدہ کر لے تو میں بھی اندھا بننے کو تیار ہوں :)
  2. محمد وارث

    وارث شاہ کے دیس میں

    چوہدری صاحب، معذرت کر کے ان کی "معزرت" درست کروا دینی تھی جس کو "inconvience" ہوئی ہوگی وہ یہ بھی درست کروا دیتا :)
  3. محمد وارث

    مبارکباد ویر میرا گھوڑی چڑھیا

    آپ کو شادی مبارک ہو احمد صاحب!
  4. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    رُباعی از مولانا رُومی ہر روز دلم در غمِ تو زار تر است وز من دلِ بے رحمِ تو بیزار تر است بگذاشتی ام، غمِ تو نگذاشت مرا حقا کہ غمت از تو وفادار تر است ہر روز میرا دل تیرے غم میں زار تر ہے، اور تیرا بے رحم دل مجھ سے بیزار تر ہے۔ تُو نے مجھے چھوڑ دیا لیکن تیرا غم مجھے نہیں چھوڑتا، حقا کہ تیرا غم...
  5. محمد وارث

    مبارکباد عجیب و غریب عنوان

    میں نے اپنے مراسلے میں تو خیر "آپ" ہی لکھا تھا لیکن اگر آپ اپنی "تاریخِ پیدائش" کو میری طرف سے مبارک باد دینا چاہ رہے ہیں تو آپ کی مرضی جس کو مرضی دیں! اور اگر "آپ" کو سالگرہ کی مبارک باد دے کر میں نے کوئی بھیانک غلطی کر لی ہے تو معذرت خواہ ہوں۔
  6. محمد وارث

    تعارف چودھری مصطفی

    چوہدری صاحب بڑے مُوڈ میں لگ رہے ہیں، بڑے راگوں کا ذکر ہو رہا ہے، کہیں پھر سے تو "شہنائی" پر کوئی "راگ" نہیں چھیڑنے لگے وڈیو :)
  7. محمد وارث

    مبارکباد عجیب و غریب عنوان

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو جناب!
  8. محمد وارث

    تعارف آداب

    خوش آمدید ابدال حسن صاحب!
  9. محمد وارث

    آج کی تصویر

    بے شمار افتتاحوں میں ایک اور اضافہ، 'واٹر کولر' کا افتتاح :) کام یقینا اچھا ہے مگر افتتاح؟
  10. محمد وارث

    تعارف چودھری مصطفی

    خوش آمدید مُصطفیٰ صاحب! اور شکریہ بلاگ پسند فرمانے کے لیے گو پچھلے کئی سالوں سے میں اسے ایک نظر روزانہ دیکھتا ہوں اور بس :)
  11. محمد وارث

    تعارف میرا تعارف۔۔

    خوش آمدید عمران صاحب!
  12. محمد وارث

    آج کی تصویر

    ڈاکٹروں سے معذرت کے ساتھ :)
  13. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    سوچ لیں ڈاکٹر صاحب، وزڈن نے مصباح اور یونس دونوں کو 2016ء کے پانچ بہتریں کھلاڑیوں میں شامل کیا ہے :)
  14. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    میا اے سایہ ہمراہم کہ عاشق فرد می باید اگر یارے شود ہمدم ز اہلِ درد می باید صائب تبریزی اے (میرے) سائے، میرے ہمراہ مت آ کہ عاشق کو تنہا اور اکیلا ہونا چاہیے، اور اگر کوئی دوست اُس کا ہمدم اور ساتھی ہو تو پھر اُس کو اہلِ درد میں سے ہونا چاہیے (نہ کہ تیری طرح بے حس)۔
  15. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    مجھ سے خوش ہو جا میرے بھائی ;)
  16. محمد وارث

    دعا دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ افسوس ہوا یہ جان کر امین صاحب۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور آپ سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین۔
  17. محمد وارث

    مصحفی کی روح سے معذرت کے ساتھ: "رات پردے سے ذرا منہ جو کسو کا نکلا"

    ڈاکٹر صاحب اپنے "فن" میں بھی ماہر ہیں :)
  18. محمد وارث

    مصحفی کی روح سے معذرت کے ساتھ: "رات پردے سے ذرا منہ جو کسو کا نکلا"

    اگر تو ایک ہی بار تین 'گرافٹس' لگائے ہیں تو پھر تو اتنا کام نہیں تھا، اور اگر بیچارے مریض کو تین بار کھول ڈالا تو پھر اللہ اللہ :)
  19. محمد وارث

    مصحفی کی روح سے معذرت کے ساتھ: "رات پردے سے ذرا منہ جو کسو کا نکلا"

    اس سے تو ڈاکٹروں سرجنوں کی چاندی ہو گئی ہوگی :)
Top