نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ورنہ کیا بات کر نہیں آتی!

    ورنہ کیا بات کر نہیں آتی!
  2. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بر حدیثِ من و حُسنِ تو نیفزاید کس حد ہمیں است سخن دانی و زیبائی را شیخ سعدی شیرازی میرے کلام اور تیرے حُسن سے آگے کوئی بھی نہیں بڑھ سکتا، سخن دانی اور زیبائی کی حد بس یہی ہے۔
  3. محمد وارث

    تازہ غزل برائے اصلاح و تنقید

    ڈاکٹر صاحب جو بندہ فزیالوجی اور فارماکالوجی کی کتابیں پڑھ سکتا ہے اس کے لیے تو یہ کتابیں بہت آسان ہونی چاہیئں۔ :)
  4. محمد وارث

    فش فارم

    جی مجھے بھی ان معاملات کا صحیح علم نہیں ہے لیکن اپنے ایک کولیگ سے مدد لی ہے جو فیکٹری کی زمین کی خرید و فروخت اور رجسٹریوں میں شامل رہے ہیں، ان کے بقول -سرکاری طور پر یعنی ریونیو ریکارڈ میں اسٹینڈر ایک مرلہ 272.25 مربع فٹ ہی کا ہے اور گورنمنٹ کا سارا ریکارڈ اسی پر ہے لیکن پراپرٹی ڈیلرز اور...
  5. محمد وارث

    مصحفی ہماری طرف آپ کم دیکھتے ہیں

    حالانکہ معذرت 'عرب' سے بنتی ہے :)
  6. محمد وارث

    فش فارم

    دو کنال پر فش فارم مطلب قریب قریب ایک دو کروڑ کی جگہ۔ میں فش فارم بنا تو لوں مگر سوچتا ہوں اتنی مچھلی کھائے گا کون؟ بچے کھاتے نہیں اور میں سیزن میں دو بار کھا لوں تو تیسری بار دیکھنے کو دل نہیں کرتا، چلو رہنے ہی دیتے ہیں :)
  7. محمد وارث

    فش فارم

    زمین کی پیمائش کا یہ فرسودہ نظام واقعی تبدیلی چاہتا ہے۔ پورے ملک میں مرلے، کنالوں اور ایکٹروں کا سسٹم رائج ہے اور ہر جگہ ہی 20 مرلے کا ایک کنال اور آٹھ کنال کا ایکٹر وغیرہ چلتا ہے اور یہ یونیورسل ہے لیکن مسئلہ ایک مرلے میں مربع فٹ یا مربع میٹر کا ہے اور یہ ہر جگہ مقامی اور مختلف ہے۔ حکومت...
  8. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    در محفلِ ایں مُردہ دلاں شمعِ مزارم میسوزم و از سوزِ من آگاہ کسے نیست شیخ علی حزیں لاھیجی اِن مُردہ دلوں کی محفل میں، میں کسی مزار پر جلتی ہوئی شمع کی طرح ہوں (کہ جس کے چاروں طرف بس مُردے ہی ہوتے ہیں) کہ میں تو (ہر دم) جلتا ہوں اور میرے سوز سے کوئی بھی آگاہ نہیں ہے۔
  9. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : فائنل

    پاکستانی فینز کو سیریز کی فتح مبارک ہو :) کامران اکمل نے بطور اسپیشلسٹ بیٹسمین مایوس کیا۔ تین میچوں میں صرف 68 رنز بنائے، انتہائی مایوس کن کارکردگی ہے۔ سیلکٹرز کو چلے ہوئے کارتوس بار بار چلانے کی بجائے نئے کھلاڑیوں کو موقع دینا چاہیے۔
  10. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    آگے؟ پہلے جو سر کچن میں پھوڑا جاتا تھا وہ صحن میں پھوڑا گیا :)
  11. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    مطلب یہ کہ ہم دونوں، ڈاکٹر و غیر ڈاکٹر بھائی، ایک ہی کشتی کے سوار ہیں :)
  12. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    ڈاکٹر صاحب، کیا ڈاکٹر اپنا علاج خود بھی کر لیتے ہیں؟ :)
  13. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    تن اگر بیمار شد برسر میاریدم طبیب اے عزیزاں کارِ تن سہل است، فکرِ دل کنید مولانا عبدالرحمٰن جامی (میرا) جسم اگر بیمار ہو گیا ہے تو میرے علاج کے لیے طبیب مت لاؤ، اے عزیزو، جسم کا علاج تو آسان ہے، کچھ (میرے) دل کی فکر کرو۔
  14. محمد وارث

    وارث شاہ کے دیس میں

    چوہدری صاحب اردو محفل سے آپ کا "پردہ" ہے۔ ساری تصویریں ادھر لگا دیں اور اپنی چھپا گئے اور فیس بُک پر کوئی پردہ نہیں کہ وہاں لگا دی :)
  15. محمد وارث

    دعا انکل کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائیں، آمین۔
  16. محمد وارث

    بہت خوب خان صاحب!

    بہت خوب خان صاحب!
  17. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    موجودہ بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کی سوانح عمری The Namo Story: A Political Life by Kingshuk Nag مجھے امید ہے کہ اس کتاب کے بعد میں کم از کم بی جے پی پر پڑھنا چھوڑ دونگا لیکن تمام سیاسی تجزیہ نگاروں کے مطابق بی جے پی اور مودی انڈیا کی مرکزی حکومت کو فی الحال بہت جلد چھوڑنے والے نہیں ہیں۔...
  18. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    تو از قبیلۂ خوبانِ سُست پیمانے من از جماعتِ عشاقِ سخت پیوندم فروغی بسطامی تیرا تعلق خوبصورت لیکن کچے اور ناقص عہد و پیمان والے لوگوں کے قبیلے سے ہے (تو کیا ہوا کہ) میں (بھی) سخت بندش اور پکے قول و قرار والی عشاق کی جماعت میں سے ہوں۔
  19. محمد وارث

    احمد جاوید صاحب کی داستانِ حیات

    فوت ہونے والے احمد جاوید صاحب، اسلام آباد کے ایک افسانہ نگار تھے، یہ ان کی تصویر ہے۔
Top