اس میں آواز کا فرق ہے، مثال کے طور پر 100 عدد والا سو، اور سونے والے سو میں جو آواز کا فرق ہے وہی انہی قوافی میں فرق ہے۔ سونے والا سو، جو، ہو، کھو کے ساتھ ہم آواز ہے لیکن پرتَو اور نو میں 100 سو والی آواز ہے۔ اعجاز صاحب نے درست کہا ہے۔
ویسے یہ فرق اردو سے خاص ہے، فارسی والے اس کو فرق نہیں...