نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سخن ہا وقفِ گفتارِ تو کردم نظر ہا نذرِ دیدارِ تو کردم مُلا نورالدین ظہوری ترشیزی میں نے اپنی ساری باتیں اور سارا کلام تیری گفتار (کے وصف بیان کرنے) کے لیے وقف کردیا، اور تمام نظریں (دیکھنا) تیرے دیدار کی نذر کر دیا۔
  2. محمد وارث

    تری آنکھوں میں من چاہا نظارا بن کے پھیلوں گا

    حُسن زن کے بارے میں حُسنِ ظن رکھیے، کافی افاقہ ہوگا :)
  3. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    سرکاری کام میں رکاوٹ :)
  4. محمد وارث

    آج کی تصویر

    کیا سے کیا ہو گیا!
  5. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    پیمرا نے یہ انٹرویو بین کر دیا ہے۔
  6. محمد وارث

    تعارف عابد علی خاکسار

    خوش آمدید عابد صاحب!
  7. محمد وارث

    انور مسعود انور مسعود کے قطعات.......

    آپ نے درست فرمایا، اس کا صحیح تلفظ رے کی تشدید کے ساتھ ہی ہے۔
  8. محمد وارث

    انور مسعود انور مسعود کے قطعات.......

    مریخ کو مر ریخ باندھا ہے بر وزنِ مفعول۔
  9. محمد وارث

    میٹھے تربوز کی پہچان

    مانا کہ Indo-Gangetic Plain کی زمین بہت زرخیز ہے، اتنی زرخیز کہ اگر آم کھا کر اس کی گھٹلی ادھر ادھر پھینک دی جائے اور اگر وہ کہیں مناسب جگہ پڑ جائے تو اُس میں سے پودا اُگ آتا ہے لیکن اب اتنی زرخیز بھی نہیں کہ پیٹ میں سے پودے اُگ آئیں :)
  10. محمد وارث

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    مطلب مریض کے مرنے کے بعد بھی مریض کی جان نہیں چھوڑنی :)
  11. محمد وارث

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    یہ کلاسز لینے کے لیے آپ کو جنت الفردوس میں جانا پڑے گا، کیونکہ امید ہے کہ فرہنگِ آصفیہ کے مؤلف موصوف اس خدمت کے بعد وہیں ہونگے، لیکن کسی ڈاکٹر کا وہاں پہنچنا، اللہ ہی بہتر جانتا ہے :)
  12. محمد وارث

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کے 9000 مراسلے!

    اُمید ہے کہ اس جملے کے آخری لفظ کے پہلے حرف پر ضمہ نہیں ہے :)
  13. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ما بلبلِ عشقیم ولے لب نہ کشودیم سوزیم چو پروانہ و بیتاب نہ گردیم شاہزادی زیب النسا مخفی ہم عشق کے بلبل ہیں لیکن (آہ و زاری کرنے کے لیے) لب نہیں کھولتے، پروانے کی طرح جل جاتے ہیں اور بیتاب نہیں ہوتے۔
  14. محمد وارث

    میٹھے تربوز کی پہچان

    بچپن میں ہم تربوز اور خربوزہ کے بیج نکال کر دھوپ میں سکھا لیتے تھےا ور بعد میں ان کو چھیل کر کھاتے تھے، شاید کسی اور نے بھی تجربہ کیا ہو۔ پنساریوں کے ہاں، ان بیجوں کا نکلا ہوا مغز بھی ملتا ہے، "چہار مغز" حکیموں کی بھی پسندیدہ اصطلاح ہے، اللہ جانے اس میں دوسرے دو کونسے مغز ہوتے ہیں۔ اور اب میں...
  15. محمد وارث

    تعارف آداب عرض ہے

    خواہر - بہن خواہرم - میری بہن برادر - بھائی برادرم - میرا بھائی دوست - دوست دوستم - میرا دوست مادر - ماں مادرم - میری ماں پدر - والد پدرم - میرے والد یہ فارسی "میم" ہے جس کے ساتھ لگ جائے اس کو اپنا بنا لیتی ہے۔ "جانم" کا ترجمہ آپ خود کریں، میری تو یہاں ہمت جواب دے جاتی ہے :)
  16. محمد وارث

    گارڈینز آف گلیکسی 2

    اس جلدی ہی کا نتیجہ ہے کہ آپ نے کم از کم اپنی املا درست کر لی، باقی چیزوں پر بھی کوئی اتنی جلدی ہی روک ٹوک لگا دیتا تو وہ بھی درست ہو جاتیں!
Top