نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    خوش فہمی یا دِلی خواہش اپنی جگہ، لیکن foreseeable future میں ہندوستان مزید تقسیم ہوتا نظر نہیں آتا، ایسے حالات وہاں موجود نہیں ہیں۔ اور تقسیم کی جو تحریکیں اب وہاں موجود ہیں ان کے بارے میں تو ہم اللہ جنت نصیب کرے ضیاء مرحوم کے دور سے سُنتے آ رہے ہیں کہ بس اب انڈیا ٹُوٹا کہ ٹُوٹا، اور ground...
  2. محمد وارث

    فیس بک کی لڑکیاں۔۔۔۔۔۔۔۔از گلِ نوخیز اختر

    اللہ ہی جانے جی کہاں ہوتیں ہیں فیس بُکی لڑکیاں!
  3. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پہلا ٹیسٹ

    مصباح کی شاندار اننگز اور یاسر شاہ کی عمدہ باؤلنگ سے پاکستان کی میچ پر گرفت مضبوط ہے۔ ویسٹ انڈیز کی 6 وکٹیں باقی ہیں اور ابھی بھی 28 رنز کے خسارے میں ہیں۔ آج آخری دن یہ 6 وکٹیں جلد از جلد نکالنی چاہئیں، سیریز میں برتری حاصل کرنے کا نادر موقع ہے آج :)
  4. محمد وارث

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    سیدھی گنگا تو ہندوستان میں بہتی ہے لیکن اُلٹی گنگا پاکستان میں بھی بہتی ہے۔ :) ہندوستانی مسلمانوں سے پوچھیے وہ کہیں گے کہ ہم خوش ہیں، بہترین زندگی گزار رہے ہیں، اچھے حالات میں ہیں، چھوٹے موٹے مسئلے مسائل ہیں تو وہ کس ملک میں نہیں ہوتے؟، آخر مسلمان ملکوں میں بھی تو مسلمان ایک دوسرے کے گلے کاٹتے...
  5. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مُشتاقِ تو بہ ہیچ جمالے نظر نکرد بیمارِ تو بہ ہیچ طبیبے دوا نخواست خواجہ حسن سجزی دہلوی تیرے مشتاق نے کسی اور حُسن و جمال کی طرف بالکل بھی نظر نہ کی اور تیرے بیمار نے کسی بھی طبیب سے دوا نہ چاہی۔
  6. محمد وارث

    وحشت ہے، فراق ہے، جنوں ہے

    مفعول مفاعلن فعولن اس میں تسکین اوسط بھی استعمال ہوتی ہے یعنی مفعولن فاعلن فعولن بھی جائز ہے۔ جس دن سے حرام ہو گئی ہے مے، خلد مقام ہو گئی ہے ریاض خیر آبادی
  7. محمد وارث

    وحشت ہے، فراق ہے، جنوں ہے

    آپ کی یہ غزل کئی لحاظ سے منفرد ہے: سب سے پہلے تو اس کی بحر۔ قسم لے لیں، دس سال ہو گئے سوشل میڈیا پر شاعری پڑھتے ہوئے، اس بحر میں صرف یہ تیسری چوتھی غزل پڑھ رہا ہوں، اور اب تسلی بھی ہو گئی کہ یہ بحر ختم یا متروک نہیں ہوگی۔ مثنوی تو اب کوئی لکھتا نہیں کہ اس بحر کو زیادہ استعمال کرے لیکن اساتذہ نے...
  8. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    سابقہ انڈین وزیرِ اعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ کے متعلق کتاب The Accidental Prime Minister: The Making and Unmaking of Manmohan Singh by Sanjaya Baru یہ کتاب ڈاکٹر سنگھ کے میڈیا ایڈوائزر نے لکھی ہے جو 2004ء سے 2008ء تک اس عہدے پر تھے اور یہ کتاب 2014ء میں اس وقت شائع ہوئی تھی جب ڈاکٹر سنگھ ابھی وزیرِ...
  9. محمد وارث

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو فہد صاحب!

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو فہد صاحب!
  10. محمد وارث

    تعارف راولپنڈی سے نیا رکن

    خوش آمدید ہشام صاحب!
  11. محمد وارث

    تعارف آداب عرض ہے

    خوش آمدید فاطمہ شیخ صاحبہ!
  12. محمد وارث

    وحشت ہے، فراق ہے، جنوں ہے

    کیا اچھے اشعار ہیں، لاجواب!
  13. محمد وارث

    دنیا کا پہلا فلسفی

    شکریہ محترم، نوازش آپ کی!
  14. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    "یوسفی" :)
  15. محمد وارث

    دنیا کا پہلا فلسفی

    شکریہ برادرم، نوازش آپ کی :)
  16. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    آپ کے دوست محترم اب خود "باے" کی اسٹیج پر ہیں واللہ اگر یہ باتیں صحیح ہیں تو۔ تعویذ تو دُور کی بات، میں اگر ان کی زیارت ہی کر لوں تو میری دوسری شادی فوراً ہو جائے :)
  17. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    ازدوجیات کے خانہ خراب کے سارے راستے محبوبیات کی گلیوں میں سے ہو کر ہی تو جاتے ہیں :)
  18. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    مطلب اب مجھے اپنے سر میں جوئیں بھی ڈلوانی پڑیں گی :LOL:
  19. محمد وارث

    ایسا ہی ہوتا ہے نا . . . ؟ :)

    چلا تو جاؤں ڈاکٹر صاحب لیکن پھر سوچتا ہوں کہ علاج کے لیے تیل کے کنوئیں خریدنے پڑیں گے، لوگ خواہ مخواہ "تیلی تیلی" کہیں گے سو کیا فائدہ :)
Top