تربوز کے کئی ایک طبی فوائد بھی ہیں۔ اس میں 90 فیصد سے زائد پانی ہوتا ہے لہذا سخت گرمی میں اس کا استعمال ڈی ہائیڈریشن سے بچاتا ہے۔ پھر اس میں وٹامن اے اور وٹامن سی کی بھی کافی مقدار ہوتی ہے۔ پوٹاشیم بھی اچھی خاصی مقدار میں پایا جاتا ہے۔ فائبر بھی ہوتا ہے جو صحت کے لیے ضروری ہے، کیلشیم اور آئرن کی...