نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    دل نکلتا ہے جان سے آگے

    اتنا مشکل تو نہیں ڈاکٹر صاحب: وہ جو سارے ڈاکٹر مریضوں کے دیکھنے کے بعد خوشبو دار صابن سے ہاتھ دھوتے ہیں اُس طرف اشارہ ہے :LOL:
  2. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ما را نہ غمِ دوزخ و نے حرصِ بہشت است بردار ز رُخ پردہ کہ مشتاقِ لقائیم مولانا رُومی ہمیں نہ تو دوزخ کا کوئی غم اور ڈر ہے اور نہ ہی بہشت کی کوئی حرص اور خواہش ہے، بس تُو اپنے چہرے سے پردہ اُٹھا دے کہ ہم تو تیری دید ہی کے مشتاق ہیں۔
  3. محمد وارث

    ہندوستان بمقابلہ آسٹریلیا:چوتھا ٹیسٹ(دھرم شالہ)

    فون واپس ملا یا پھر نقصان برداشت کر رہے ہیں!
  4. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    اصل صدمہ تو ابھی پہنچنا ہے بھائی، جب ایک ماہ پہلے ہی گرمیوں والا بِل ہاتھوں میں ہوگا :)
  5. محمد وارث

    برائے اصلاح: عاطف یہ بتا اور تجھے کیسا خدا دوں؟

    جرم کی سزا ہوتی ہے، جزا اچھے عمل کی ہوتی ہے سو میرے خیال میں سزا پہلے مصرعے میں ہونی چاہیئے :) لیکن اس سے دوسرا مصرع 'ہِل' جائے گا جب کہ وہ اس وقت بہت اچھا بندھا ہوا ہے سو ہلنا نہیں چاہیے۔ دوسرا جیسا کہ قریشی صاحب نے فرمایا، جزا اور سزا کو مطلع میں لانے سے 'زے' کی قید بیچ میں آن پڑے گی جو کہ...
  6. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اسی کتاب میں ایک اور سروے کا بھی ذکر ہے جو واجپائی کا سیاست سے علیحدہ ہونے کے بعد یعنی 2005ء کے بعد کا ہے اس میں بھی واجپائی کافی مقبول تھے۔
  7. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    اور جب وہ اپنی بیوی سے کہتا ہے کہ سوچ کر بتاؤں گا تو مطلب ہوتا ہے خدا را اس وقت میرا پیچھا چھوڑ دو :)
  8. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    درست کہا فہیم، واجپائی عمدہ شاعر اور بے مثال خطیب بھی ہیں۔ :)
  9. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    انڈیا اور بی جے پی پرمطالعے کی اگلی لڑی، اٹل بہاری واجپائی کی سوانح عمری Atal Bihari Vajpayee: A Man for All Seasons by Kingshuk Nag مصنف ٹائمز آف انڈیا کے ایڈیٹر ہیں اور بی جے پی پر کتابیں لکھنے کے لیے مشہور ہیں۔ بی جے پی کی ہسٹری، واجپائی اور مودی کی سوانح عمریاں اور دیگر کتابیں لکھ چکے ہیں۔...
  10. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    گرمی قبضہ گروپ کی رشتہ دار ہے کیا؟ اپریل کے بعد اب مارچ پر بھی قبضہ جما رہی ہے :)
  11. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    کچھ برسوں کے بعد پاکستان میں موسمِ بہار کا تذکرہ "یادگارِ ماضی" کے طور پر ہوگا :)
  12. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    می کشد عشقِ تو سوئے خود دلِ دیوانہ را ہست سوزے کو بہ شمعے می کشد پروانہ را درویش ناصر بخاری تیرا عشق، دیوانے کے دل کو اپنی طرف کھینچتا ہے، (جیسے کہ) ایک ایسا سوز موجود ہے کہ جو پروانے کو شمع کی طرف کھینچ لیتا ہے۔
  13. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    آج کل پاکستان میں موسم بہار یکم مارچ 00:01 پر شروع ہوتا ہے اور 14 مارچ رات 11:59 پر ختم ہو جاتا ہے۔
  14. محمد وارث

    تعارف آداب عرض ہے

    خوش آمدید زلفی صاحب!
  15. محمد وارث

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چاہت اتنی کہ آج اس وقت بھی اپنے محبوب ترین مطالعے کو چھوڑ کر یہاں آن دھمکا :)
  16. محمد وارث

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت انتظار کروایا آج اس محفل نے، محفل نہ ہوئی محبوبہ ہوئی، ویسے ہمیں محبوب تو ہے ہی :)
  17. محمد وارث

    کاش علم ہو جاتا کہ آج کون کون تڑپ رہا ہے :)

    کاش علم ہو جاتا کہ آج کون کون تڑپ رہا ہے :)
  18. محمد وارث

    تعارف کچھ وغیرہ۔ ۔ ۔۔

    خوش آمدید گورمانی صاحب!
  19. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مجنونِ درِ مکتبِ خوبانست دلِ من در خانقہ و کنجِ فراغت نتواں یافت فغانی شیرازی میرا دل، حسین لوگوں کے مکتب کے دروازے کا شیدائی ہے، لہذا میرا دل خانقاہ یا کسی فراغت کے گوشے میں نہیں ملے گا۔
Top