نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    عرفان صدیقی ذرا سی بات پہ دل کا گداز ہو جانا

    قریشی صاحب واللہ آپ کی بدولت اقبال کے دو خوبصورت شعر ہاتھ لگے، لاجواب :)
  2. محمد وارث

    کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

    "You’ve just dropped the World Cup, mate”
  3. محمد وارث

    کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

    جس طرح زلمی نے میچ شروع کیا ہے، یہ "if" بھی مجھے کچھ ایسا ہی لگ رہا ہے :)
  4. محمد وارث

    عرفان صدیقی ذرا سی بات پہ دل کا گداز ہو جانا

    از جلوۂ علم بی نیازم سوزم ، گریم ، تپم ، گدازم اقبال ۔ پیام مشرق :) میرے پاس صرف اقبال ہی کے کلیات فارسی یونی کوڈ میں ہیں، کافی اشعار ہیں، اگر آپ کو یہ یا کسی اور شاعر کا یونی کوڈ کلام مل سکے تو کئی اشعار مل جائیں گے۔
  5. محمد وارث

    عرفان صدیقی ذرا سی بات پہ دل کا گداز ہو جانا

    چہ خوشست زندگی را ہمہ سوز و ساز کردن دلِ کوہ و دشت و صحرا بدمی گداز کردن اقبال ۔ پیام مشرق
  6. محمد وارث

    بہاریں روٹھ جائیں گی (محکمہء موسمیات)

    اللہ کرے ہماری حکومتیں اس بارے میں سوچیں۔ ہمیں انفرادی سطح پر بھی شجر کاری کرنی چاہیے لیکن بعض کام حکومتوں کے لیول پر ہی کرنے والے ہوتے ہیں، موسمی تغیرات کو حکومتی وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے ہی روکا جا سکتا ہے۔ اور ادھر ہماری حکومتوں کا یہ حال ہے شجر کاری تو دور کی بات ہے پہلے ہی سے موجود...
  7. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    چوں سایہ ہمرہیم بہ ہر سُو رواں شوی باشد کہ رفتہ رفتہ بہ ما مہرباں شوی قاسم کاہی کابلی تُو جہاں کہیں بھی جائے، ہم سائے کی طرح تیرے ساتھ ساتھ ہیں، شاید کہ اسی طرح، رفتہ رفتہ تُو ہم پر مہرباں ہو جائے۔
Top