نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    پاکستان سوپر لیگ 2017

    کوئی دوست بتا دے کہ فائنل کے لیے زلمی کا کون کون سا کھلاڑی آ رہا ہے، کوئٹہ والے تو جواب دے چکے، علم نہیں ہمارے سر جی بھی آ رہے ہیں کہ نہیں۔ نہیں آ رہے تو خدا حافظ ہی کہہ لیں، پہلے ہی ہر وقت "دشمنوں" کی نظر بد سے ڈرتا ہوں ان کے لیے۔ ہماری بیگم کہتی ہے کہ یہ "تمھارا رچرڈز "اتنا ایکسائٹڈ ہوتا ہے کہ...
  2. محمد وارث

    نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ - پانچواں اور فیصلہ کن ون ڈے

    آخری میچ جیت کر ٹیم ساؤتھ افریقہ پھر ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گئی ہے، پچھلا میچ ہار کر وہ دوسرے نمبر پر چلے گئے تھے۔
  3. محمد وارث

    تعارف سلام و آداب

    خوش آمدید ایاز صاحب!
  4. محمد وارث

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا، دوسرا ٹیسٹ بنگلور

    ایک بار پھر ایک باہر کے اسپنر نے ٹیسٹ میچ کے پہلے ہی دن اپنی باؤلنگ کا جادو جگا دیا، اور انڈین بیٹسمین جو اسپنرز کو اچھا کھیلنے کے لیے مشہور ہیں، فقط 189 رنز ہی کر پائے۔ آج کے کھیل میں ابھی دس اوورز باقی ہیں انڈیا کو میچ میں واپس آنے کے لیے آج لازمی دو وکٹ نکالنے ہونگے۔ آسڑیلیا یقینا بغیر کسی...
  5. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    فردا ز تو چوں لالہ اثر نیست دریں باغ امروز قدح گیر بشکرانہ کہ ہستی اہلی شیرازی کل، لالہ کے پھول کی طرح، اِس (دنیا کے) باغ میں تیرا کوئی اثر اور نام و نشان نہ ہوگا، لہذا آج شکرانے کا جام پی کہ تُو موجود ہے۔
  6. محمد وارث

    مبارک ہو!

    مبارک ہو!
  7. محمد وارث

    کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

    زلمیوں کو مبارک ہو جی فتح شتح وغیرہ اور کراچی کے فینز کے لیے "اظہارِ تعزیت، نیک خواہشات وغیرہ" :) کرس گیل میچ ہروا گیا کراچی کو، 182 بن سکتا تھا لیکن گیل کا اسٹارٹ اتنا خراب تھا کہ رنز کی رفتار کو بڑھانے کے لیے سنگا کارا کو ایسی شارٹس کھیلنی پڑیں جو اس کے مزاج کے مطابق نہ تھیں اور نیتجے کے طور...
  8. محمد وارث

    کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

    اسے بھی ڈاٹ بال ہی سمجھیں ٹی ٹونٹی میں :)
  9. محمد وارث

    کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

    مبارک ہو خواہش کا پورا ہونا :)
  10. محمد وارث

    انگلینڈ کا دورہ ویسٹ انڈیز

    وہی تو حیرت ہے قبلہ، کہ اتنے اچھے کھلاڑی ان کی ٹیم میں کیوں نہیں ہیں؟ یا ان کا انٹرنیشنل کیرئیر ختم ہو چکا۔
  11. محمد وارث

    انگلینڈ کا دورہ ویسٹ انڈیز

    کیا جو ویسٹ انڈینز پی ایس ایل کھیل رہے ہیں وہ ویسٹ انڈیز ون ڈے ٹیم کا حصہ نہیں ہیں؟
  12. محمد وارث

    کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

    زلمی آخری تین اوورز میں صرف 21 رنز بنا پائے، جس طرح کا اسٹارٹ تھا 200 کرنا چاہیے تھا، کراچی کی عمدہ ڈیتھ باؤلنگ۔
  13. محمد وارث

    کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

    جی ہاں دل کے خوش رکھنے کو شاید یہ بات مشہور ہوئی تھی، ویسے ٹنڈلکر کی 49 ون ڈے سینچریوں میں سے 14 ایسی تھیں جن میں انڈیا ہار گیا اور ان 14 ہاری ہوئی سینچریوں میں سے 4 پاکستان کے خلاف تھیں۔
  14. محمد وارث

    کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

    مطلب جس میچ میں اسکور وہ میچ دوسروں کا :)
  15. محمد وارث

    کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

    اتنی جلدی :sneaky:
  16. محمد وارث

    کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

    کراچی کو یہاں میچ سنبھالنا پڑے گا، اگر اس طرح کچھ اور اوور نکل گئے تو میچ ہاتھ سے پھسل جائے گا۔
  17. محمد وارث

    عرفان صدیقی ذرا سی بات پہ دل کا گداز ہو جانا

    برادرم چونکہ اشعار قریشی صاحب کے لیے تھے اور وہ فارسی خوب سمجھتے ہیں :) مفہوم پہلے کا کچھ یوں ہے کہ کیا ہی لاجواب ہے زندگی کو تمام کا تمام سوز و ساز کرنا، اور دم سے،نفس سے، آہوں سے، کوہ ، دشت اور صحرا کے دل کو گداز کرنا۔ اور دوسرے کا کچھ یوں کہ میں علم کے جلوؤں اور بکھیڑوں سے بے نیاز ہوں،...
Top