آج کی تصویر

یوسف سلطان

محفلین
26BGNo1QzevnWzJwA_zpsxuatqful.gif
 
میرا تعلق بھی زمیندار خاندان سے ہی ہے پر ایسی گندم کی کٹائی کی شروعات پہلے کبھی نہیں دیکھی
‏گندم کی ٹانگیں کاٹنے کی بجائے سر قلم کیا جارہا ہے.
FB_IMG_1493829101327_zpsr179l1wz.jpg
 
زیک

مسافر

میرے اور ان جیسے شہری لوگوں کو کیا پتا کہ گندم ہوتی کیسی ہے
 
میرا تعلق بھی زمیندار خاندان سے ہی ہے پر ایسی گندم کی کٹائی کی شروعات پہلے کبھی نہیں دیکھی
‏گندم کی ٹانگیں کاٹنے کی بجائے سر قلم کیا جارہا ہے.
FB_IMG_1493829101327_zpsr179l1wz.jpg
زمیندار شکر کر رہا ہو گا کہ ایک ہی خوشہ ضائع ہوا
 
Top