نتائج تلاش

  1. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    آپ کا رویہ اس بات کا غماز ہے کہ آپ کم علم نہیں ورنہ جو کم علم ہوتے ہیں وہی علم کا دعوی بھی کرتے ہیں اور سکھانے کا بھی۔ ایک شعر عشق کے حوالے سے یاد آگیا جو مکتبہ فلسفہ کے لیے بھی بالکل درست ہے کہ آپ ایک جواب دیں تو دوسرا سوال تیار کھڑا ہوتا یا اسی جواب سے لوگ اور سوال تراش لیتے ہیں۔ مکتبِ عشق...
  2. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    اس وقت لال مسجد کے پاس تین زور دار دھماکے ہوئے ہیں اور سخت فائرنگ ہو رہی ہے ، شاید بڑے شگاف ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اندھا دھند فائرنگ سے ایک شخص جو کھڑکی کے پاس بیٹھا کھانا کھا رہا تھا اپنے گھر میں ، شدید زخمی ہو گیا ہے۔
  3. محب علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    جیا شمشاد نے کبھی مانا ہے پہلے جو اب مانیں گے کہ وہ بوڑھے ہو رہے ہیں۔ ندا ماورا بس آتی ہی ہوگی ابھی۔ آج میں کسے مس کر رہا ہوں ، یہ بتانا بھی مشکل اور نہ بتانا اس سے بھی زیادہ مشکل آج مجھے مس ماہ رخ یاد آ رہی ہیں ، میری اسکول ٹیچر تھیں انہیں میں بہت یاد رہتا تھا۔ :)
  4. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    ارے معذرت کیسی اور دخل در معقولات کیسے ، یہ دھاگہ ہے ہی اس لیے کہ آپ مجھ سے جو پوچھنا چاہیں پوچھ لیں مگر ذرا ہلکے پھلکے انداز میں اور اگر میرے جواب سے تشفی نہ ہو تو سوال کو ذرا بدل کر پوچھ لیں اور اگر پھر بھی تسلی نہ ہو تو میرے حال پر رحم کرتے ہوئے میرے حق میں دعا کردیں کہ مجھے مطالعہ کی توفیق...
  5. محب علوی

    مبارکباد محفل میں ڈاکٹر عباس کی سالگرہ

    بہت بہت مبارک ہو ڈاکٹر عباس آپ کو.
  6. محب علوی

    بہبودِ عامہ

    اجمل صاحب میں نے یہ دھاگہ بھی ڈھونڈ لیا ہے اور میں عرض کروں گا کہ آپ باقیوں کی رائے کے انتظار سے پہلے اپنی رائے کا اظہار کردیں مجھےیقین ہے کہ اس سے تمام احباب کو آپ کی بات کو صحیح معنوں میں سمجھنے میں آسانی ہوگی۔
  7. محب علوی

    بہبودِ عامہ ۔ قسط 3

    اجمل صاحب میرا خیال ہے اب آپ کو مشکل نہ ہوگی اس پوسٹ کو ڈھونڈنے میں۔
  8. محب علوی

    تم خوبصورت ہو

    میرا خیال ہے زہرا نگار نے لکھی ہے یہ نظم۔
  9. محب علوی

    تم خوبصورت ہو

    دیکھ لو ظفری مجھے تمہارا کتنا خیال رہتا ہے تم پر دوبارہ شعر لکھنے کی خاص فرمائش کی میں نے فرزانہ سے۔ ویسے تم پر میں نے بھی ایک شعر لکھا تھا پڑھا تھا تم نے ۔
  10. محب علوی

    انگریزی - اردو لغت پر کام کیسے؟

    حنا فائل ملی یا ڈاؤن لوڈ کی اسی صفحہ پر ذپ کرکے رکھی ہے اسے اتار سکتی ہو۔ لفظوں پر رحم کرنا اور پھانسی کے سخت تختے پر لٹکانے کی بجائے اپنی انگلیوں سے انہیں ایک مالا میں پروتی جانا ، مزید میں سجا لوں گا۔
  11. محب علوی

    تم خوبصورت ہو

    فرزانہ تم نے نظم پوسٹ کی ہے کہ لوگوں کی خواہشات کا عکس ڈھال دیا ہے تصویر میں۔ اففففف سمائیلی کہاں ہیں۔ ہر کوئی اس نظم کو للچائی ہوئی نظروں سے دیکھ رہا ہے اور عنوان ایسا ہے کہ یوں لگتا ہے جیسے پڑھنے والے کو ہی کہا گیا ہے ، پڑھنے سے پہلے ہی ذہن آسودہ ہو جاتا ہے یہ پڑھ کر اور پھر غیر شعوری طور...
  12. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    میں بہت اچھا ہوں حمزہ ، بیٹا تمہیں بتایا نہیں شگفتہ آنٹی نے۔ بیٹا تم لغت جیسی مشکل دھاگے پر کیا کر رہے ہو ؟ کیا اپنے چاچو کو سمائیلی لگانا سکھانے آئے ہو
  13. محب علوی

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین انٹرویو؟؟

    فرزانہ تم سے اس نا انصافی کی توقع نہ تھی ( سمائیلی نہیں ہے اس لیے جانے کیا سمجھا جائے (۔ امن کے لیے بہترین Interviewer کا ایوارڈ بلامقابلہ ہے ۔ ماورا اگر مجھے کٹہرے میں دوبارہ نہ کھڑا کرے تو بہترین دھاگہ شروع کرنے کے اور اس مسلسل چلانے کے لیے بھی ایک ایوارڈ ہونا چاہیے۔
  14. محب علوی

    میری شاعری میری ڈیزائنگ

    حنا کیا ہر تصویر میں ایک لڑکی کو پس منظر میں رکھنے کا کسی سے وعدہ کیا ہے یا کسی نے وعدہ لیا ہوا ہے۔ ویسے رنگوں کا امتزاج عمدہ ہے بس یہ ماسک والی لڑکی پسند نہیں ہے اس تصویر میں۔ کتنے دنوں بعد پوسٹ کی ہے ۔ ارے لغت کے دھاگے پر ذرا حاضری دینا...
  15. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    احباب کہاں ہیں اور کیا لغت کو بھلا بیٹھے ہیں کیا؟ جو فائل میں نے تمام فائلیں اکھٹی کر کے بنائی ہے اس میں الفاظ‌ کی تعداد 13000 سے زائد ہو گئی ہے اور یہ ایک اور سنگ میل ہے جو عبور ہوا ہے ۔
  16. محب علوی

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    گو کہ اس وقت نبیل پر کام کا بہت بوجھ پڑ گیا ہے اور مبارک سلامت کے شور کے بعد شکایات اور مسائل کا ایک انبار ہے جس کا سامنا ہے اس لیے بجائے نبیل کو مخاطب کرنے کے میں زکریا سے سوال کر رہا ہوں۔ بھائی صاحب بہت سی پوسٹس پر اپگریڈ سے پہلے تھیں اب پراسرار طریقے سے غائب ہیں ، اگر پاکستان میں ہی غائب...
  17. محب علوی

    دوسری سالگرہ اردو محفل جشنِ سالگرہ لائیو کوریج رپورٹ

    امن ۔۔۔ ڈانٹ کہا رہا ہوں سمجھا رہا ہوں تمہیں اور بین السطور پڑھو تو تمہاری تعریف کر رہا ہوں ، حوصلہ بڑھا رہا ہوں۔ لکھتی جاؤ اور اتنا اچھا لکھتی جاؤ گی تو ضرور تعریف ہوگی۔ کچھ کچھ کیوں پورا یقین رکھو نہ کہ اچھا لکھاہے تم نے اور قطعا بھی بیوقوفانہ نہیں ہے۔ تمہارا بلاگ مسلسل پڑھتا ہوں ، اسی لیے کہ...
  18. محب علوی

    کچھ محفل فورم کی اپگریڈ سے متعلق!

    نوید آپ کی کم کم پوسٹس ہی دیکھی ہیں اردو محفل مگر آپ سے تعارف کافی پہلے کا ہے اور آپ کو کافی فورمز پر متحرک اور اردو کی خدمت کرتے دیکھا ہے مگر گلہ یہ ہے کہ اردو محفل جو اردو کی خدمت میں سب سے آگے ہیں اور اردو کی پہلی مکمل یونیکوڈ‌ فورم ہے جہاں بہت سے سافٹ وئیر مقامیائے گئے اور بہت سے پراجیکٹ‌ چل...
  19. محب علوی

    دلچسپ ایس ایم ایس

    منیر دلچسپ ایس ایم ایس ہیں ویسے ایس ایم ایس پر ایک دھاگہ میں نے پہلے کھولا ہوا تھا اسے اور اسے کیا باہم ملا دیا جائے یا الگ الگ چلایا جائے۔ آپ کا پہلا ایس ایم ایس کافی دلچسپ ہے اور کال نہ کرنے والوں پر خوب چوٹ ہے۔
  20. محب علوی

    دوسری سالگرہ اردو محفل جشنِ سالگرہ لائیو کوریج رپورٹ

    جی آپ کا ذکر ہو رہا ہے البتہ خیر کون ہے اور کہاں ہے
Top