نتائج تلاش

  1. محب علوی

    مبارکباد 10,000 ماورا زندہ باد، مبارکباد

    حمزہ کی ایک سمائلی بھری پوسٹ میں نے پڑھی تھی لطف ہی آ گیا تھا یوں لگ رہا تھا کہ جیسے کسی بچے کو کھلونوں بھری دکان ہاتھ لگ گئی ہو اور اس نے سارے کھلونے پیک کروا لیے ہوں گھر لیجانے کے لیے۔ حمزہ بیٹا اب آپ بھی جاؤ کہ انکل کو انتظار ہی کرواتے رہوگے۔
  2. محب علوی

    دوسری سالگرہ اردو محفل جشنِ سالگرہ لائیو کوریج رپورٹ

    سب سے پہلے اپنی پوسٹس کو سلی کہنا چھوڑ دو کیونکہ اتنے مزے کی پوسٹس کو سلی کہہ کر تم نہ صرف اپنی پوسٹس کے ساتھ زیادتی کرتی ہو بلکہ ان تمام پڑھنے اور تعریف کرنے والوں کے ساتھ بھی جنہوں نے اس پر تبصرہ کیا۔ تمہارے لکھے میں ایک فطری بہاؤ اور یہ ایک نعمتِ خداوندی ہے جس شکر کرنے کی بجائے ناشکری کرتی...
  3. محب علوی

    مبارکباد 10,000 ماورا زندہ باد، مبارکباد

    ویسے ہو تو شرمندگی ہی رہی ہے مگر دیکھیں رضوان کو بھی نہیں لگانی آ رہیں۔ اور مدد تو کسی سے بھی لی جا سکتی ہے نہ ویسے حمزہ سے دوستی بھی ہو جائے گی کہ اس نے محب انکل کو جن کی پانچ ہزار کے قریب پوسٹس ہونے آرہی ہیں شتونگڑے لگانے سکھائیں ہیں۔ معاملہ میں مکمل رازداری برتی جائے تو مجھے مطلق...
  4. محب علوی

    مبارکباد 10,000 ماورا زندہ باد، مبارکباد

    ویسے کیا مبارک دھاگہ ہے یہ اور کیا نیک پوسٹ کی میں نے کہ کرتے ہی میرے دستخط میں وفا پرست محب کی واپسی ہو گئی ۔ لو ماورا دو مبارکبادیں لو ایک اپنے ممتاز بننے کی اور دوسرے میرے پھر سے وفا پرست ہونے کی۔
  5. محب علوی

    مبارکباد 10,000 ماورا زندہ باد، مبارکباد

    پہلے ہی ماورا تھی اب ممتاز بھی ہوگئی سمجھ نہیں آرہا مبارکباد کس چیز کی دوں ماورا سے ممتاز بننے کی یا دس ہزار کا سنگ میل عبور کرنے کی۔ مجھے شتونگڑے ڈالنے نہیں آرہے ورنہ رنگین سے ایک میل کرتا۔ ویسے شمشاد اور قیصرانی کے ساتھ جب ممتاز لگا دیکھتا تھا تو مجھے ان دونوں پر بڑا شک ہوتا تھا شکر ہے کہ...
  6. محب علوی

    دوسری سالگرہ اردو محفل جشن: پہچانیں

    اب اگلے ممبر کی باری کب آ رہی ہے۔
  7. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو ود مہوش علی

    امن مہوش تو ابھی بیمار ہیں کچھ تم تھوڑا وقت تو دو پھر تمہیں گلہ نہ رہے گا جوابات کا ۔
  8. محب علوی

    شعر جو ضرب المثل بنے

    زبردست وارث ۔ لگتا ہے اس دھاگے کو کسی مسیحا کا انتظار تھا اور وہ وارث کی شکل میں آ ہی گیا۔ دیر لگی تم کو آنے میں پر شکر ہے تم آئے تو آس نے دل کا ساتھ نہ چھوڑا ویسے ہم گھبرائے تو
  9. محب علوی

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    خیر مبارک منیر ویسے واقعی کیا تو دھماکہ ہی ہے دیکھتے ہیں دھماکوں کا سلسلہ یہیں رکتا ہے کہ نہیں۔
  10. محب علوی

    کمپیوٹنگ شمارہ جولائی 2007

    بہت عمدہ علمدار۔ عمدہ ٹائٹل ہے اور عمدہ مضامین کا انتخاب کیا ہے ، لاجواب۔
  11. محب علوی

    وی‌بلیٹن پر منتقلی مکمل

    ماشاءللہ وی بلیٹن پر فورم منتقل ہو گئی ہے اور جتنی آسانی سے نبیل نے کر دی ہے اتنی آسانی سے عام طور پر ہوتی نہیں اس کے لیے نبیل خصوصی مبارکباد کے مستحق ہیں۔ کچھ ہی دیر میں ممبران کی خواہشات کا پنڈورا باکس کھلنے والا ہے اس لیے میں اپنی فرمائشیں ذرا سنبھال کر رکھا رہا ہوں اور اہل محفل کو ایک اور...
  12. محب علوی

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    بڑے دنوں بعد آپ نے کچھ لکھا ہے new born اور آپ کے پسندیدہ ارکان کی تو سمجھ آ گئی محفل پر کم پسندیدہ آپ کو میں ہی کیوں نظر آیا ، یہ کم پسند کی نظر کرم مجھ پر ہی کیوں اور بھی تو ہیں وہ کم پسند نہیں آئے آپ کو۔ حنا ویسے کراچی میں ہوتی ہیں اور ابھی ابھی پریکٹیکلز دے کر فارغ ہوئی ہیں۔
  13. محب علوی

    دوسری سالگرہ اردو محفل جشنِ سالگرہ لائیو کوریج رپورٹ

    زبردست امن ، کیا خوب لکھا ہے اور واقعی لگتا ہے کسی تقریب کا آنکھوں دیکھا حال لکھا ہے۔ پڑھ کر بہت لطف آیا اور تعریف کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔ مکمل تبصرہ جلد ہی کروں گا۔ تم بھی اس پر مزید لکھنا ، بہت اچھا لکھا ہے لاجواب قسم کا۔
  14. محب علوی

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    نبیل سب سے پہلے تو بہت بہت مبارک کامیابی کے ساتھ وی بلیٹن پر منتقلی کے لیے۔ سب سے زیادہ خوشی مجھے ان باکس کو بھرا ہوا دیکھ کر ہوئی اور شکر کیا کہ جس ڈیٹا پر فاتحہ پڑھ لی تھی وہ قبر سے زندہ نکل آیا۔ ابھی تو فورم دیکھ رہا ہوں اور وارث کی تجویز سے اتفاق کروں گا کہ اس پر عمل درآمد ہونا چاہیے۔
  15. محب علوی

    ورڈ پریس کی اردو تھیم درکار

    منیر آپ کی تھیم مجھے بھی بہت پسند ہے ، مجھے اپنے بلاگ پر اسے سیٹ کرنے کا طریقہ بتا کر ثواب دارین حاصل کریں۔
  16. محب علوی

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    وارث شعر تھا ہی ایسا کہ مزہ آگیا اور دیکھ لو کتنے لوگوں کو حسب حال لگا۔ سودا اور ذوق نے لکھے ہی قصائد ہیں تو کیا کروں ویسے رطب و یابس کہہ کر قصائد دو کوڑی کے کر دیے۔ غالب کے قصائد تمہارے نام کرتا مگر بقول غالب جس کا بھی قصیدہ لکھا وہ اس کے حق میں مضر ہی ثابت ہوا۔ مومن کے اس شعر پر تو غالب...
  17. محب علوی

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    فرزانہ میرے خیال سے امید پر بھی شعر نہیں لکھا :)
  18. محب علوی

    کٹہرا۔۔۔!!!

    کوئی بات نہیں دلائل تو چلتے رہنے چاہیے جب باقی لوگ آئیں تو وہ اپنی رائے کا اظہار کردیں گے ویسے جج کا تعین تو ابھی ہوا نہیں۔ :wink:
  19. محب علوی

    کٹہرا۔۔۔!!!

    لسٹ کو لمبا اس لیے کیا کیونکہ کئی دلچسپ ایوارڈ اس میں نہیں تھے اور ان کا ہونا نہ ہونے سے بہتر تھا۔ اتنی لمبی لسٹ کو سنبھالنے کی فکر نہ کریں کیونکہ جو ایوارڈ دلچسپ ہوگا اس پر ممبران دھیان دیں گے اور پورا ماہ چلنی ہے ووٹنگ تو کوئی ایسا خاص‌مسئلہ نہیں ہے۔ آخر میں دو تین لوگ مل کر اعلان کر سکتے...
  20. محب علوی

    کٹہرا۔۔۔!!!

    خبردار جو کسی نے مجھے مفروروں کے ساتھ ملایا۔ :P ملزم وعدے کے مطابق حاضر ہے۔
Top