لال مسجد ڈرامے کا ڈراپ سین ہوگیا ہے اور حسب توقع ہی ہوا ہے ، اس حکومتی ڈرامے کو لوگ پہلے سے سمجھتے تھے اور ہر دفعہ اس آپشن کو استعمال کرنے کے طریقے کو بھی۔ دینی جماعتوں نے بھی خود کو اس سے علیحدہ کر لیا تھا کیونکہ اس ڈرامے کا منطقی انجام انہیں معلوم تھا۔
جذبہ جہاد کا مذاق اڑوانے اور مدارس کو...