میں آپ کی بات سے متفق ہوں شگفتہ مگر یہاں بات لال مسجد کی ہو رہی ہے اس لیے یہ بات اس موضوع میں دب جائے گی اس کے لیے ایک علیحدہ دھاگہ کھول لیں تاکہ وہاں پر اس پر بات ہو اور اس سلسلے میں کافی کچھ ہو سکتا ہے زبانی مذمت کے سوا بھی۔ لاہور یا اسلام آباد میں اگر ایسے عناصر ہیں تو میں مہوش سے گزارش کروں...