ولانا فضل الرحمن کی بات ہوئی ہے عبدالرشید سے اور میرا خیال ہے اس کے بعد حکومت سے پھر بات ہو رہی ہے۔
گو دو درجن بکتر بند گاڑیاں اور فوجی دستے شہر میں گھوم رہے ہیں مگر آج کی رات آپریشن کا خطرہ ٹل گیا ہے۔
جیو ٹی وی پر عبدلرشید سے ڈاکٹر شاہد مسعود نے بات کی اور عبدالرشید غازی نے مذاکرات کی...