دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین موضوع

محب علوی نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 4, 2007

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,923
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    یہ ایوارڈ کافی مشکل ہے اور اس وقت میرے ذہن میں ایسا موضوع نہیں آرہا جسے بہترین کہا جا سکے۔
     
  2. تفسیر

    تفسیر محفلین

    مراسلے:
    3,088
    بڑوں سے بدتمیزی اور بداخلاقی کرنا
    یہ کیسا رہے گا۔ :lol:
     
  3. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,923
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    میرا خیال ہے تفسیر صاحب ایک کٹہرہ لگا لیا جائے اور اس میں ذرا کھل کر بات ہو جائے ، اخلاق اور تمیز کی بھی تعریف ہو جائے گی اور ایک دلچسپ موضوع بھی نکل آئے گا :)

    کیا خیال ہے پھر ؟ :lol:
     
  4. تفسیر

    تفسیر محفلین

    مراسلے:
    3,088
    کیا آپ کو پسند نہیں آیا؟
    :lol:
     
  5. تفسیر

    تفسیر محفلین

    مراسلے:
    3,088
    چلیں اس کو تبدیل کردیتے ہیں

    بڑوں سے بحث کرنا

    :lol:
     
  6. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,923
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    نہیں نہیں پرانا ہی رکھیں اور ذرا اب تیار ہو جائیں اب آپ نے دلائل دینے ہیں اور میں نے بھی اور باقی لوگ تو دیکھ ہی رہے ہیں ، جج تو آجکل ویسے بھی کافی مل جاتے ہیں۔ :)

    ایک دھاگہ کھول لیں ذرا اس پر
     
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    203,376
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تفسیر بھائی ابھی تک آپ کی ناراضگی گئی نہیں۔
     
  8. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    اس تھریڈ پر بات چیت کو دیکھ کر تو میرا خیال ہے "ناراضگی" ایک تھریڈ کھول لیا جائے۔ اور اسی کو بہترین قرار دے دیا جائے۔:)

    پیارے اراکینِ محفل۔۔۔ آپ کو محفل میں جو موضوع سب سے زیادہ پسند ہو، اس کا ذکر اس تھریڈ میں جلد از جلد کر دیں۔ ورنہ اس ایوارڈ کو ایوارڈ لسٹ میں سے نکال دیا جائے گا۔
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر