دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین موضوع

محب علوی

لائبریرین
یہ ایوارڈ کافی مشکل ہے اور اس وقت میرے ذہن میں ایسا موضوع نہیں آرہا جسے بہترین کہا جا سکے۔
 

محب علوی

لائبریرین
میرا خیال ہے تفسیر صاحب ایک کٹہرہ لگا لیا جائے اور اس میں ذرا کھل کر بات ہو جائے ، اخلاق اور تمیز کی بھی تعریف ہو جائے گی اور ایک دلچسپ موضوع بھی نکل آئے گا :)

کیا خیال ہے پھر ؟ :lol:
 

محب علوی

لائبریرین
نہیں نہیں پرانا ہی رکھیں اور ذرا اب تیار ہو جائیں اب آپ نے دلائل دینے ہیں اور میں نے بھی اور باقی لوگ تو دیکھ ہی رہے ہیں ، جج تو آجکل ویسے بھی کافی مل جاتے ہیں۔ :)

ایک دھاگہ کھول لیں ذرا اس پر
 

ماوراء

محفلین
اس تھریڈ پر بات چیت کو دیکھ کر تو میرا خیال ہے "ناراضگی" ایک تھریڈ کھول لیا جائے۔ اور اسی کو بہترین قرار دے دیا جائے۔:)

پیارے اراکینِ محفل۔۔۔ آپ کو محفل میں جو موضوع سب سے زیادہ پسند ہو، اس کا ذکر اس تھریڈ میں جلد از جلد کر دیں۔ ورنہ اس ایوارڈ کو ایوارڈ لسٹ میں سے نکال دیا جائے گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top