وعلیکم سلام
توبہ توبہ کیا تم نے مجھے آن لائن دہشت گرد سمجھ رکھا ہے جو لوگوں کے کمپیوٹروں کے چراغ گل کرتا پھرتا ہے۔
یہاں کیا Disclaimer لگاؤ کہ پیغام وصول کرتے ہوئے تسلی کر لیں کہ پیغام خالی ہاتھ ہی ہے اپنے ساتھ کوئی وائرس یا جاسوس پروگرام تو نہیں لے کر آیا۔ سراسر آپ کی اپنی ذمہ داری ہے ،...