تو کیا اس وقت حکومت خاموش ہو کر اور چوڑیاں پہن کر بیٹھ جاتی اور لال مسجد والوں کو اسی طرح مسجد کے نیچے سرنگیں بنا بنا کر اسلحہ جمع کرنے دیتی اور اسی طرح جگہیں غصب کرنے دیتی اور اسی طرح نفرتیں پھیلانے دیتی اور اسی طرح قانون کے انکے ہاتھوں دھجیاں اڑنے دیتی ۔۔۔۔۔۔۔۔ تو کیا یہ سب کچھ کرنے سے انتہا...