معذرت چاہتا ہوں کہ کافی دیر بعد اس دھاگے پر حاضر ہو رہا ہوں۔ نایاب صاحب بہت ہی نفیس اور کسرِ نفسی کے حامل انسان ہیں اگر میں ٹھیک سمجھا ہوں تو تصوف سے شاید انہیں خاص لگاؤ ہے۔ لہجے میں انتہائی ملائمت اور عاجزی پائی جاتی ہے ۔ چونکہ ایسے لوگ نایاب ہیں سو یہ بھی نایاب ہیں۔ اس سے زیادہ اور کیا کہوں کہ...