نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    لیز چپس میں سور کے اجزا کی ملاوٹ اور فتوے کا غلط استعمال

    قبلہ اگر امپورٹ کریں گے تو کاسٹ بڑھ جائے گی یہی رونا تو رو رہا ہوں۔ کوئی بھی کمپنی امپورٹڈ اجزا شامل کر کے 5 اور دس روپے کا پیکٹ فروخت نہیں کر سکتی۔
  2. فرخ منظور

    بیچیں نہیں‌تو ’پھر اور کیا کریں‘

    آج کل بچوں کو بیچنا فیشن بن گیا ہے۔ اسطرح کی حرکتیں کر کے لوگ کافی پیسہ اکھٹا کر لیتے ہیں۔
  3. فرخ منظور

    لیز چپس میں سور کے اجزا کی ملاوٹ اور فتوے کا غلط استعمال

    اگر یہ سور کی چربی استعمال کرتے ہیں تو ان کی کاسٹ بہت بڑھ جانا چاہیے۔ کیونکہ پاکستان میں سور کی چربی کا ملنا بہت مشکل ہے۔ اگر یہ باہر سے برآمد کرتے ہیں تو ان کی کاسٹ بہت بڑھ جائے گی۔ میرا نہیں خیال کہ سور کی چربی پاکستان برآمد کرنے کے بعد لیز کی کاسٹ اتنی ہوگی کہ یہ 5 اور 10 روپے کا ایک پیکٹ بیچ...
  4. فرخ منظور

    اقبال گلزار ہست و بود نہ بیگانہ وار دیکھ ۔ علامہ اقبال

    شکریہ وارث صاحب۔ اقبال کا کلام، ہے دیکھنے کی چیز اسے بار بار دیکھ :)
  5. فرخ منظور

    اقبال گلزار ہست و بود نہ بیگانہ وار دیکھ ۔ علامہ اقبال

    شکریہ شاہ صاحب! ہے دیکھنے کی چیز اسے بار بار دیکھ ;)
  6. فرخ منظور

    یوم تکبیر سے حوالے سے

    جی بالکل درست فرمایا خرّم صاحب۔ اب اسے نواز شریف کی بجائے پاکستان ہی سمجھیے۔ :)
  7. فرخ منظور

    اقبال گلزار ہست و بود نہ بیگانہ وار دیکھ ۔ علامہ اقبال

    غزل گلزارِ ہست و بود نہ بیگانہ وار دیکھ ہے دیکھنے کی چیز اسے بار بار دیکھ آیا ہے تو جہاں میں مثالِ شرار دیکھ دم دے نہ جائے ہستئ ناپائدار دیکھ مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں تو میرا شوق دیکھ، مرا انتظار دیکھ کھولی ہیں ذوق دید نے آنکھیں تری اگر ہر رہ گزر میں نقشِ کفِ پائے یار دیکھ...
  8. فرخ منظور

    یوم تکبیر سے حوالے سے

    جس دن نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کئے تھے اس دن کو یومِ تکبیر کا نام دیا گیا ہے۔
  9. فرخ منظور

    اقبال کیا کہوں اپنے چمن سے میں جدا کیونکر ہوا۔ علّامہ اقبال

    بہت شکریہ شاہ صاحب۔ آج کل اقبال کا وہ کلام جو زبانِ زدِ عام نہیں اس کا مطالعہ کر رہا ہوں۔ مزید بھی کچھ پیش کروں گا۔
  10. فرخ منظور

    اقبال ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی ۔ علامہ اقبال

    بہت بہت شکریہ شاہ صاحب ۔ یہ آپ کا حسنِ ذوق ہے۔ :)
  11. فرخ منظور

    اقبال کیا کہوں اپنے چمن سے میں جدا کیونکر ہوا۔ علّامہ اقبال

    پسند کرنے کے لئے آپ کا بھی بہت بہت شکریہ! :)
  12. فرخ منظور

    احادیث کی کثرتِ تعداد کے اسباب

    باذوق صاحب جتنا ذور آپ حدیثوں کی تشریح پر لگاتے ہیں اگر اس سے نصف بھی قرآن کے احکامات کی تشریح پر لگاتے تو زیادہ خوبصورت بات ہوتی۔
  13. فرخ منظور

    اقبال ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی ۔ علامہ اقبال

    بہت شکریہ دل پاکستانی، خرّم اور جیا راؤ صاحبہ! خرّم آج کل علامہ کا غیرمعروف کلام زیادہ دیکھ رہا ہوں۔ اور آج کل وہی پوسٹ کر رہا ہوں۔
  14. فرخ منظور

    اقبال ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی ۔ علامہ اقبال

    بہت شکریہ مغل صاحب۔ میری تو اکثر ملاقات بہت سے لوگوں سے ہوتی ہے لیکن مجھے احوال لکھنے کا خیال کبھی نہیں آیا۔ خیر آپ ان سے وہ غزل حاصل کر لیجیے گا جسکا قافیہ مضاربہ وغیرہ تھا۔ میں تو ان سے کئی بار تقاضا کر چکا ہوں مگر ہر بار وہ یہی کہہ دیتے ہیں کہ ابھی ان کی وہ کتاب (کشید) دوبارہ نہیں چھپ سکی۔...
Top